Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
کیسے سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بلاوا آیا اور بنا ٹکٹ مسجد نبوی میں جمعہ کی نماز تکبیر اولیٰ کے ساتھ پڑھی ۔۔۔ سبحان اللہ دل سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت میں جھوم اٹھا ہے ❤️❤️
10 Kommentare

محمد عظیم سلطانvor 2 Jahren
آپ غیر قانونی طور جہاز میں سوار ہوے واپسی ہر فری میں آے. یہ پیسہ سرکار کا تھا عوام کا تھا. ایسی دو نمبریوں کو مزہبی لبادے میں مت چھپاییے....

Farrukhvor 2 Jahren
سننے میں یہ باتیں بہت اچھی اور ایمان افروز لگتی ہیں، مگر انِ ہی وجوہات اور دیگر پروٹوکولز پر عمل نہ کر کے ہم یورپ اپنی فلائیٹیں نہیں لے کر جاسکتے۔ (اپنے تجربہ کی بنیاد پر بات کر رہا ہوں)

Jannat Mahadvor 2 Jahren
یہ محبت بھی کسی کسی کا نصیب ۔

M.Shariq Saeed 샤리 크vor 2 Jahren
آقا ہمیں بلائے گے آج نہیں تو کل سہی ہم بھی مدینہ جائے گے آج نہیں تو کل سہی۔۔ معذرت کے ساتھ غیر قانونی طریقے سے خروج اور دخول مبارک ہو ٹھوکر صاحب ۔۔

ایاز اشرف راجپوتvor 2 Jahren
سبحان اللہ ❤️۔ اللہ کریم سب مسلمانوں کو توفیق عطا فرمائے آمین

It's Alishbavor 2 Jahren
ہر کسی کے ایسے نصیب کہاں ہوتے ہیں

Noor🧚🏼♀️vor 2 Jahren
محمد صلی اللہ علیہ وسلم ❤️

🇺🇸🇹🇷🇵🇸🇽🇰🇧🇦🇵🇰 Zul زوالقرنینvor 2 Jahren
سبحان اللہ صلی اللہ علیہ سالہ ال وسلم

Durkhanaai Niazivor 2 Jahren
Oh my god 🥺🙏🏿

ام علی رضاvor 2 Jahren
😭❤️سبحان الله
