Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
کیسے کر لیتے ہیں لوگ 😥
87,284 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
9 Kommentare

یہ تصویر ابھی کے زارا والے واقعے کی ہے اور آواز۔۔۔۔کچھ عرصہ پہلے سیالکوٹ میں پیش آئے اسی طرح کے واقعے کی ہے جس میں محلے دار عورتوں نے ایک حاملہ عورت کا بچہ لینے کے لیے اس کو زبح کیا تھا

یہ ڈبنگ video ہے یہ جو لوگ ٹک ٹاکر ہے یہ تو اپنی ماں کی غلط videos دیکھانے سے باز نہیں آتے یہ آواز اس عورت کی ہے جس نے سمبڑیال ایک ڈاکٹر اور اپنی بیٹی کے ساتھ مل کر ایک عورت کو قتل کیا تھا

بیچ چوک میں اسے پھانسی لگائی جائے تاکہ لڑکی کے والدین کو کچھ تسلی ہوں گھٹیا ترین لوگ ہے

writen newz or video dono alg alg hay wo or waqua video wala or

اوہ میرے اللہ 😭😭😭

افسوس کے اس آندوہناک واقعہ کو بار بار یو ٹیوب چینلز اینکرز اور اب ٹویٹر میں لگا کر ویوز بناۓ جا رہیں ہئںُ جو عورت اعتراف کر تہی ہے وہ یہُ والا واقعہُ ہے ہی نہی پہلے تصدیق کر لیا کریں

اگر اس عورت کو سزائے موت نہ دی گئی تو پاکستان ایک شیطانی ملک سے زیادہ کچھ نہی۔

🖐🏽🖐🏽🖐🏽🖐🏽Is ko phansi pr latka do phir bhi saza kam hai

اناللہ و اناالیه راجعون
Ähnliche Videos
Sensitive content
پتہ نہیں لوگ کیسے اتنا انجوائے کر لیتے ہیں ہماری شادیوں میں تو لڑائیاں ختم نہیں ہوتی۔ اگر خالہ مان جائے تو پھپو ناراض ہو جاتی ھے😂
چوہدری شاہد محمود
18,746 Aufrufe • vor 5 Monaten
