Loading video...
Video Failed to Load
کینیا کے تازہ ترین مناظر جب کسی ملک میں انقلاب برپا ہوتا ہے تو عوام اسی طرح نکلتی ہے، اگر حالات نہ ٹھیک ہوئے تو آپکو لگتا ہے پاکستانی عوام بھی ایسے ہی نکلے گی۔
56,224 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

پنجاب ستو پی کر سویا ہے بحثیت اک پنجابی پنجاب کی تاریخ بتاتی ہے پنجاب ایک حد سے آگے ظلم کے خلاف نہی کھڑا ہوا، پنجابی آسائش میں زمین میں اناج میں دولت میں دوسرے صوبوں سے زیادہ وسائل رکھتا ہے اور جس کے پاس وافر ہو اور نظام کا حصہ دار بھی ہو وہ اپنے خلاف کیسے جاۓ؟ منصوبہ سازوں نے ملک کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کا سوچ رکھا ہے مگر قوم پہ ہے وہ اس منصوبے کو کامیاب ہونے دیتے ہیں یا نہی

بڑے آئے انقلاب کہنے والے ہم نمبر 1 ہیں ہمارا آم پوری دنیا میں نمبر 1 ہے ہماری کھیوڑہ کا نمک نمبر 1 ہے ہمارا اسلامی بم ہمارا ایجنسی آئی ایس آئی نمبر ون ہے پتہ چلا ایجنسی کا 😃ہمارا سنگترہ 🍊پاکستان پوری دنیا میں میڈیکل اوزار نمبر ون ہے کرکٹ نمبر 1 ہے کہاں گئے صرف بے غیرتی باقی رہ گئی ہے کبھی ترکی کا انقلاب کبھی سری لنکن انقلاب اب کینیا کا انقلاب سارے لفافی صحافی بے غیرت ٹی وی پر بھونک بھونک کر پوری قوم کو بے غیرت بنا چکے ہیں

برا نا مانو معذرت کے ساتھ کہہ رہا ھوں کہ اس ملک مے جب تک پنجاب سو رہا ہے پاکستان کا کچھ بھلا نہیں ھوگا ھمیشہ ہی غلام رہے گا اور اکثریت پنجابی لوگ غلامی مے خوش ہیں انہیں ملک کا کوئی فکر نہیں ، ھر صوبے مے ابن غلام ہیں لیکن پنجاب مے اکثریت ہے، جو کھبی بھی ملک کاا مفاد نہیں دیکھتے

ہم بزدل ہیں ہم نہیں نکل سکتے

پاکستانی اگر ہوش سے کام لیں تو اپنے نسلوں کی مستقبل اور بچوں کے حال کو بدلنے کا کسی بھی قوم کے پاس انقلاب کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہوتا مگر یہ ہجوم معلوم نہیں کب قوم بنے گی اور اپنے حقوق کیلئے یکجا ہوکر نکلے گی کب؟؟؟؟

ہم پاکستانی ابھی تک اپنے 75 سالہ بے غیرتی کا ہاتھ تھامے ہوئے ہیں 😡

یوتھیے پہلے پاکستان کو سری لنکا بنانا چاہتے تھے لیکن شہباز شریف کی ان تھک محنت سے پاکستان مشکل وقت سے نکل گیا اب کنجر یوتھیے پاکستان کو کینیا بنانے کے خواب دیکھ رہیں ہیں لیکن یوتھیے بے غیرت اس دفعہ بھی انشاللہ ناکام ہوں گے

ہم ڈرپوک ڈنگر ہیں.... ہمارے اندر اتنا گردہ نہیں.

کیوں نکلے حالات جو تم خراب کر گئے تھے وہ اب تو صحیح ہو رھے ھیں
