Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اگر گورنر راج لگتا ہے تو آپ کیا کریں گے: ندیم ملک ہم کیا کریں گے کرے گی تو عوام، KP حکومت ہمیں کسی نے دی نہیں یہ عوام کا مینڈیٹ ہے ہم عوام کی طاقت سے آۓ ہیں ان میں اتنی ہمت نہیں ہے یہ گورنر راج لگائیں... show more
26,423 Aufrufe • vor 1 Tag •via X (Twitter)
2 Kommentare

Rida Khanvor 1 Tag
نسواری کو یہ سمجھا دے جس کی وجہ سے تمہیں حکومت ملی ہے اس کو قید میں رہائی سے دوائی تک پہنچانے کی ہمت جس نے کی ہے تیری اوقات کیا ہے

The Civilian Watchman (Watching the Bastards)vor 1 Tag
کنڈی گورنر بنے گا ؟ جس نے کبھی دو ہزار ووٹ نہیں لیا 😂 یہ گورنر راج نہیں امرجنسی لگائیں گے اور پھر خود ایمرجنسی جائیں گے
