Loading video...
Video Failed to Load
گاؤں میں بابا جی بچے کو لوری دیتے ہوئے ♥️ آپ نے کبھی ایسی لوری سنی ہے ؟
29,352 views • 3 months ago •via X (Twitter)
35 Comments

جی ہاں۔ ہمیں ہماری مرحوم خالہ اور والدہ نے ہمیں بچپن میں بہت دفعہ لوری دلوائی۔ گاؤں میں ۔

ماشاءاللہ پھر تو آپ نے بھر پور بچپن گزارہ ہے

گاؤں کی گلیوں میں گونجتی وہ لوریاں اب کم ہی سنائی دیتی ہیں۔ نومولود کی آمد پر آنے والے لوک گویے، ان کی دعائیں، بزرگوں کی مسکراہٹیں اور پورے محلے کی مشترکہ خوشی - سب جیسے کسی اور زمانے کی بات لگتے ہیں۔ خوشیاں آج بھی آتی ہیں، مگر شاید وہ اجتماعی اپنائیت کہیں دھندلا سی گئی ہے۔

جی ایسا ہی ہے سچ ہے، پہلے خوشیاں صرف ایک گھر کی نہیں ہوتی تھیں، پورا محلہ ان میں شریک ہوتا تھا۔ وقت نے سہولتیں تو بڑھا دیں، مگر وہ بے ساختہ اپنائیت، مشترکہ خوشیاں اور دلوں کی قربت کہیں پیچھے رہ گئی۔

یہ مخصوص لوری ھے یہ لوگ جنہیں مانگنے والے یا میراثی کہتے ہیں جب انہیں پتہ چلتا کہ کسی گھر میں بیٹا ہوا تو آ جاتے ۔ اور پھر قریبی رشتہ داروں سے ویلیں اور گھر والوں سے کچھ لے کر ہی ٹلتے تھے۔ بہت خوب صورت وقت تھا۔

lovely

واہ جی بہت ہی خوبصورت پہلے پہلے گاؤں میں ہوتا تھا اب میرے خیال میں نہیں

بہت بہترین انداز اعلی

بہت شکریہ جی

یہ فنکار گھر گھر جا کر لوری سہرے گاتے ہیں اور کچھ پیسے کماتے ہیں

جی بالکل

میری بچپن کی کچھ تصاویر ہیں جن میں لوری بذریعہ " ریچھ " پر سواری دی جا رہی تھی !

جی سنا ہے گاؤں میں ریچھ والے بھی آتے تھے بہت سال پہلے بچوں کو ریچھ پر بٹھاتے تھے

اس وقت خیال تھا کہ اس طرح بچہ کو نظر بد نہیں لگتی 😂😅

خیال بھی اچھا تھا 😆

Good ho gya baba g

Amazing☺️

شکریہ

mashallah

یہ کسی طرح سے لوری نہیں ہے

وہ کس طرح

Arif lohar sb ka chimta zrur suna ha

@AdbiVirsa_ Wah fantastic

ماشاءاللہ بہت اعلیٰ خدا کریم بچے کو خیرو سلامتی عطا فرمائے آمین ۔۔۔

آمین ثم آمین

Lori ya Hijjo 😃

1st time suni 😄

چلو پھر تو اچھا ہوا سن لی

Purani yadain ab to napaid ho gay ye log

بہت خوبصورت

No

@diljitdosanjh paji CHK kro

ان بزرگوں کی اولادیں اب شہروں میں جاکر سنگر و سٹار کہلاتی ہیں!

واہ واہ بہت خوب جی

Yes
