正在加载视频...

视频加载失败

گجرات میں پنجاب کالج کے سٹوڈنس کا اختجاج پولیس کو آگے لگا لیا

167,602 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

8 条评论

Malik Umar 的头像
Malik Umar2 年前

گجرات کہ ہر نوجوان بہادر ہیں ہر کام میں بہادر ہیں کیونکہ میں خود گجرات سے ہوں مجھے اس بات کا علم ہے کہ گجرات والے جب کسی کے پیچھے پڑ جائیں تو نہیں چھوڑتے گجرات میں بہت سارے پنجاب کالجز بھی ہیں سٹیز میں بھی ہیں گاؤں کی طرف بھی ہیں اور تو کافی مقدار میں سٹوڈنٹ نکلیں گے اور مارنا چاہیے پولیس والوں کو بیسکلی مارنا چاہیے کیوں انصاف کی فراہمی نہیں دے رہے اپ اپ الٹا سٹوڈنٹس کو مار رہے ہیں اس درندے کو پکڑ کے سزا دے دیں بات ختم لیکن اپ لوگ چاہتے ہیں ملک میں انتشار ہو وہ میڈم چاہتی ہے ملک میں تیار ہو

Malik Umar 的头像
Malik Umar2 年前

میں کل بھی یہ بات سوچ رہا تھا اور میں اج صبح بھی یہ بات سوچ رہا تھا کہ اگر یہ سکول کسی پی ٹی ائی کے ایم این اے ایم پی اے کسی ضل دران یا کسی سپورٹر کا بھی نکل اتا ابھی تک یہ حکومت کی جو ٹاؤن ہیں جھوٹ بولنے والی عورتیں جو رکھی ہوئی ہیں انہوں نے دو تین موبی ا جاتی ادھر سے اداتارڑ تر کرتے ہوئے وہ بھی ا جاتا ابھی تک سکول گرا بھی چکے ہوتے ہیں ٹیچر گرفتار بھی ہو گئے ہوتے ہیں اور وہ درندہ بھی گرفتار ہو چکا ہوتا اور اب تک معاملات سارے ٹھیک ہو گئے ہوتے ہیں لیکن چونکہ یہ ان کا اپنا بندہ ہے اس کو سیو کرنا ہے انہوں نے تو چاہے وہ بچے ہوں چاہے وہ بڑے ہوں ظالم سرکار کے سامنے سب ایک برابر

Informative Tweets 的头像
Informative Tweets2 年前

نوجوانوں کو اب اٹھنا ہوگا اپنے مستقبل کے لیے اور اپنی حقیقی ازادی کے لیے جبر کے اس ماحول میں اپنے لیے راستہ کھولنا ہوگا اگے بڑھنا ہوگا اور ازاد ہونا ہوگا

Zahid Rana 的头像
Zahid Rana2 年前

بھائی تینوں خدا دا واسطہ جے۔۔۔۔احتجاج ہوتا ہے اختجاج نہی یوٹیوب پر بھی یہی لکھا ہوتا ہے۔۔۔ہن تے پڑھ پڑھ کے پسلیاں وچ کھلیاں پے گیاں نے😂😂😂

رانا شہریار مصطفائی 的头像
رانا شہریار مصطفائی2 年前

گجرات ہے لاہور نہیں جو تشدد کر کے بھاگ جاؤ گے

NAZ Malik 的头像
NAZ Malik2 年前

Pti walo in se kuch sekh lo

Asad Muneer 的头像
Asad Muneer2 年前

صرف پنجاب کالج کے طلبہ ہی کیوں احتجاج کے لیے نکل رہے ہیں سب کو نکلنا چاہیے

faheem 的头像
faheem2 年前

برکھا دت کہہ رہی ہے قائداعظم خان نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے ساتھ مذاکرات کی شرط رکھی تھی جب یہ ہیجڑہ ایسی کوئی شرائط نہیں رکھا کیونکہ ہے ہی غدار @TararAttaullah اپنے اس پیو کے بارے میں پریس کانفرنس کر نا اب رؤف حسن تو غداری کر رہا تھا صحافیوں سے بات کرکے، تیرا یہ والا پیو تو برکھا کو دفتر لے آیا

相关视频

پاکستانی خاتون پولیس افسر کا شاندار اعزاز، ورلڈ پولیس سمٹ میں بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ ورلڈ ٹریڈ سنٹر دبئی میں منعقدہ تقریب میں اے ایس پی انعم شیر خان نے کریمینل انوسٹی گیشن میں شاندار کارکردگی Excellence in Criminal Investigation Award 2025 کیٹیگری میں اول پوزیشن حاصل کی، ورلڈ پولیس سمٹ ایوارڈز کیلئے 192 ممالک کے پولیس افسران کی مختلف کیٹیگریز میں غیر معمولی کارکردگی زیر غور آئی تھی، ایوارڈز کمیٹی نے سخت ترین سکروٹنی، انٹرویو کے بعد پنجاب پولیس کے دو افسران کو ایوارڈ ونرز کے طور پر شارٹ لسٹ کیا تھا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی اے ایس پی انعم شیر خان کو پاکستان اور پنجاب پولیس کا نام روشن کرنے پر مبارکباد اور شاباش۔ پنجاب پولیس کے افسران کا ورلڈ پولیس سمٹ ایوارڈ کیلئے منتخب ہونا پاکستان پولیس سروس کیلئے فخر کی بات ہے۔ اے ایس پی انعم شیر خان جیسی ہونہار پولیس افسران پنجاب پولیس کا فخر اور قیمتی سرمایہ ہیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور یاد رہے کہ ورلڈ پولیس سمٹ میں ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خان کو "پولیسنگ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے بہترین استعمال Best Artificial Intelligence Implementation in Policing Award کیٹیگری میں اعلی کارکردگی پر دوسری پوزیشن کا حقدار قرار دیا گیا۔ #PunjabPolice #Punjab #Police #WorldPoliceSummit #WPS2025 #Award

Punjab Police Official

29,292 次观看 • 1 年前