Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
🚨🚨🚨🚨گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کے ووڈیو پیغامات ۔۔۔
40,672 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

یار اس ویڈیو سے اس بات کا اندازہ لگا لیں کہ کس قدر جاہل لوگ مسلط ہیں ہم پر آپ امیجن کریں اپنے دماغ میں یہ ویڈیو دیکھ کر کہ کس قدر چھوٹے اور نمونے مسلط ہم پر

گوبر صحافی پولیس کے مدیعت میں دیے گئے بیان کو تو عدالت بھی نہیں مانتی لیکن تو پالتو کتا ہے ہڈی ملی بھونکنا شروع

Duffers need to hire a fresh content generation team. Purane script se ap mazeed chutya dikhte ho

یہ کر ہے ہیں آپ بات اس نوبت تک آگئی ہے

Jahill government Jo ink khyny py byaan record krwa rha isy b sharpasnd bol rhy or intehaa k jahill bulwa rhy is ghreeb se k gari mein logo k ps gulhail thi or golia b wo gulhail se goliaa maar rhy thy oh dfm jahillo awaam j ti or in byaan dyny wly bhaio ki situation smjty h sb

بیوقوفوں کا ٹولا مسلط کیا گیا ہے۔

اس سے بات نہی بنے گی جن کو شہید کیا گیا ہے ان کو دکھاؤ یہ سب کچھ فیل ہو چکا ہے

سر کار جو گرفتار ہو اس سے جو بیان چاہو ریکارڈ کر والو

اوپر ایک خدا ہے جو سب کچھ دیکھ رہا ہے یہ نا معلوم لوگ کب تک زندہ رہیں گے 50 سال مگر اس کے بعد قبر میں اس سب کا جواب دینا پڑے گا اور وہاں پر بندوق کام نہیں اتی

یہ بیان 9 مئی کے بعد سے آج تک سنتے آ رہے ہیں اور ان کی حقیقت بھی سب کو معلوم ہے۔ کوئی نیا طریقہ تلاش کرو
