Loading video...
Video Failed to Load
گرفتاری کے مناظر۔۔۔
337,022 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

چترال کی پرانی ویڈیو ہے سر وسیم بادامی مت بنو

does this remind you of something?

آپ کا حافظ کہتا ہے تحقیق کر لیا کرو اللّٰہ بھی یہی کہتا ہے پھر جھوٹ کیوں پھیلاتے ہو

یہ چترال میں پکڑے گئے ہیں یہ لوگ جو بات کر رہے ہیں یہ ہماری زبان میں بول رہے ہیں سر

سبی بھائی یہ کون سے زبان بولنے لگے پاکستانی؟؟ 😂🤣

چترال ائیرپورٹ میں لڑکوں کی ٹک ٹاک کیلۓ بنائی گئی ویڈیو ہے۔

Wrong video. This is from Chitral. Don’t post unauthentic videos.

یہ بھارتی خاتون پائلٹ نہیں ہیں، براہِ کرم جھوٹ مت پھیلائیں، اسے ڈیلیٹ کریں۔

Old video bro

پاکستان نے بھارت کو چار دن کا وقت دیا ہے تاکہ دنیا اسے سمجھ سکے لیکن بدقسمتی سے بھارت نے ہم پر جنگ مسلط کر رکھی ہے۔ اب بحیثیت قوم ہمارا بھی حق ہے کہ ہم سخت جواب دیں تاکہ بھارت سمجھ جائے۔
