Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

🚨گل پلازہ کو کیسے آگ لگائی گئی، پورا گل پلازہ آگ کےشعلوں کی لپیٹ میں کیونکر آیا، لوگ کیسے جل کر خاک ہوئے، اس میں کونسے عناصر ملوث ہیں، ان کے پیچھے کونسی طاقتیں ہیں، آخر یہ کیا چاہتے ہیں، ملاحظہ کیجیے اہم انکشافات پر مبنی میرے اس وڈیولاگ...

47,819 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)

31 Kommentare

Profilbild von Mustafa Azizabadi
Mustafa Azizabadivor 7 Monaten

محترم بانی و قائد الطاف حسین آپ نے اس وڈیو لاگ میں گل پلازہ میں لگائی جانے والی آگ اور اس کے پیچھے کارفرما عوام کو بے نقاب کردیا ہے #GulPlazaFire #GulPlazaTragedy

Profilbild von Hashim Azam
Hashim Azamvor 7 Monaten

اسلام علیکم و آداب، بھائی آپ نے اس بات کوعملی طور پر سچ ثابت کردیا کہ گل پلازہ میں “آگ لگی نہیں تھی بلکہ لگائی گئی تھی” اور اس کے پیچھے چھپی سازش کو بے نقاب کردیا۔ الیکڑونک مارکیٹ کے صدر رضوان عرفان آپ کی بات کی تصدیق کرتے ہوئے کیا فرماتے ہیں👇 #GulPlazaTragedy #GulPlazaFire

Profilbild von Matloob zaidi
Matloob zaidivor 7 Monaten

آپ نے جس طرح پریکٹیکل کر کے دکھایا ہے سادہ سے سادہ انسان بھی سمجھ جائیگا یہ آگ حادثاتی طور پر نہیں لگی بلکہ لگائی گئی ہے. #GulPlazaFire

Profilbild von Only Peer Sahab
Only Peer Sahabvor 7 Monaten

آداب بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی الطاف حسین بھائی آپ نے بلکل درست فرمایا ہر ظُلم کے خلاف الطاف الطاف ہر مظلوم پکارے الطاف الطاف

Profilbild von Hussain
Hussainvor 7 Monaten

#GulPlazaFire #GulPlazaTragedy POWERFUL VOICE @AltafHussain_90 Absolutely Right 💯 Person Altaf Hussain Bahi 👍

Profilbild von 哈希 雷泽体育 泛亚电竞 幸运传奇 棒球 彩票 DB电竞 BBIN真人
哈希 雷泽体育 泛亚电竞 幸运传奇 棒球 彩票 DB电竞 BBIN真人vor 7 Monaten

آداب محترم قائد بیشک یہ آگ نارمل آگ نہی تھی بلکہ کیمیکل کے ذریعے آگ لگائ گئ تھی اور اسکے پیچھے ایک گینگ کی پلانگ تھی

Profilbild von Kashif Zaidi
Kashif Zaidivor 7 Monaten

#GulPlazaFire #GulPlazaTragedy @AltafHussain_90 @AwazEhaq90 @BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @USAUrdu  @ImranKhanPTI @NawazSharifMNS @CMShehbaz @MoulanaOfficial @sakhtarmengal @AimalWali @NaeemRehmanEngr @SirajOfficial  @HamidMirPAK @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @Kashifabbasiary @AsadAToor @asmashirazi @MazharAbbasGEO @WusatUllahKhan @Xadeejournalist @UmarCheema1 @AzazSyed @WaseemBadami @mujibshami1 @NasimZehra @SaleemKhanSafi @meherbokhari @ShahzadIqbalGEO  @ImranRiazKhan @ZarrarKhuhro @nidaFsameer @AtikaRehman @haroon_natamam @suhailswarraich @mubasherlucman @amnesty @hrw @UNHumanRights @fidh_en @ICRC @FrontLineHRD @globalrightsorg @HRC @IJM @equalitynow

Profilbild von MQM SOUTH AFRICA
MQM SOUTH AFRICAvor 7 Monaten

بھائی آپ نے۔ پوری سازش کو بے نقاب کر دیا ہے اور واضح کر دیا ہے کہ یہ سب ایک منصوبے کے تحت کیا گیا ہے

Profilbild von Majeed Rajput
Majeed Rajputvor 7 Monaten

آداب محترم بانی و قائد الطاف حسین بلاشبہ آپ نے اس وڈیو لاگ میں گل پلازہ میں لگائی جانے والی آگ اور اس کے پیچھے کارفرما عوامل اور شرپسندانہ و متعصبانہ کاروائ کو بے نقاب کردیا ہے جو کہ آپ جیسا جری اور بے خوف شخص ہی کرسکتا ہے۔ #GulPlazaFire #GulPlazaTragedy

Profilbild von Dαní (Official)
Dαní (Official)vor 7 Monaten

آداب قائد آپ نے درست فرمایا یہ آگ لگی نہیں لگائی گئی ہے اس کے پیچھے فاشسٹ سندھ حکومت ہے جو کراچی کی زمینوں پر قبضہ کرکے بڑی بڑی بلڈنگز بناکر اربوں بٹورنا چاہتی ہے کیونکہ انکا طریقہ واردات یہی ہے پہلے آگ لگواو پھر وہاں کے لوگوں کو کنہی اور منتقل کرکے قبضہ کرلو... #GulPlazaFire

Profilbild von Hasan
Hasanvor 7 Monaten

آداب بھائ سو فیصد متفق آپکی بات اور دکھاۓ جانے والےتجربے سے۔ منظم سازش کے تحت سازشی ہتھکنٹڈوں نے کیمکل کا استعمال کر کے اپنے ناپاک عزائم پورے کرنے کیلئے پلازہ کو معصوم انسانی جانوں سمیت بہت ہی کم وقت میں جلا کر خاک کردیا۔

Profilbild von Adnan Qureshi
Adnan Qureshivor 7 Monaten

#GulPlaza #GulPlazaTragedy

Profilbild von K I N G
K I N Gvor 7 Monaten

آداب بھائی اس میں اب کوئی شک باکی نہیں رہا کہ یہ اگ لگی نہیں بلکے ایک سازش کے تحت لگائی گئی ہے اور اپ نے اپنے اس ویڈیو لاگ میں اس سازش کا پردہ فاش کر دیا ہے یہ اگ پاکستان بنے کے بعد سے مہاجروں کے معاشی و جسمانی قتل عام کا تسلسل ہے جس میں گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے

Profilbild von maymar sector
maymar sectorvor 7 Monaten

وعلیکم اسلام تسلیمات بلکل درست بولا اپنے قائد

Profilbild von Khansa Imran
Khansa Imranvor 7 Monaten

اسلام وعلیکم اداب پیر و مرشد آپ نے سہی فرمایا ، اللہ عزوجل ان سے اس ظلم کا حساب لے گا ، اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ آپ پر جو پابندی ہے اسے ختم فرمائے، آپ کو اللہ عزوجل موقع دے ان ظالموں سے حساب لیا جائے صاف و شفاف تحقیقات کرائیں میرا قائد میرا غرور

Profilbild von Masood Hasan
Masood Hasanvor 7 Monaten

#LiftBanOnAltafHussain #الطاف_حسین_ضروری_ہے

Profilbild von baji
bajivor 7 Monaten

آداب محترم قائد آپ نے بہترین وضاحت کی کراچی جل راہا ہے خواتین کی صدا ہمارا بھائی دیں دو مظلوموں کی آواز الطاف حسین بھائی

Profilbild von shafiuddin Pathan
shafiuddin Pathanvor 7 Monaten

ڈیوس پیس کانفرنس کے بارے میں جو وفد گیا اور وہاں جس معاہدے پر دستخط ہوئے اور ٹرمب نے کس ملک کے بارے میں کہا کہ وہ عرب ملک نہیں ہے پر مسلم ملک ہے اس کے ذریعے حماس اور حزب اللہ کے خلاف کاروائی کریں گے ۔ @AltafHussain_90 بھائی روشنی ڈالیں گے ؟؟؟؟

Profilbild von Abdul only
Abdul onlyvor 7 Monaten

#GulPlazaFire #JITonGulPlaza سو فیصد درست فرمایا بھائی آپ نے۔ آپ نے پوری سازش کو بے نقاب کر دیا ہے اور واضح کر دیا ہے کہ یہ سب ایک منصوبے کے تحت کیا گیا ہے

Profilbild von YasirRajput
YasirRajputvor 7 Monaten

بہترین تجزیہ اور بہترین تجربہ👇 الطاف حسین بھائی کی یہ وڈیو کلپ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں تاکہ حقائق سامنے آسکیں اور پیپلزپارٹی اور اس کے حواری غداران مہاجر قوم کے اصل اور مکروہ چہرے بے نقاب ہو سکیں جن کے منہ میں دہی جم چکا ہے اور وہ اس ظلم پر منہ نہیں کھولتے #GulPlaza

Profilbild von MQM
MQMvor 7 Monaten

It’s a pity that the job the government and security departments are supposed to do is being done by a man who has been in exile for decades for no reason. It's a big Question mark for the nation 🤔

Profilbild von Zuhair Abbasi
Zuhair Abbasivor 7 Monaten

You have unmatched expertise at this. Must listen carefully.

Profilbild von Minga Angelico
Minga Angelicovor 7 Monaten

آداب بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی الطاف حسین بھائی آپ نے بلکل درست فرمایا ہر ظُلم کے خلاف الطاف الطاف ہر مظلوم پکارے الطاف الطاف

Profilbild von STUDENTS ORGANIZATION
STUDENTS ORGANIZATIONvor 7 Monaten

ALLAH is Mein shamil aik aik insan ko ibrat bana de AMEEN

Profilbild von Hallowed be thy name (Lone Warrior)
Hallowed be thy name (Lone Warrior)vor 7 Monaten

Thanks for exposing extortionist and killers of karachi who are backed by sindhi racist ppp

Profilbild von Kashif Ali
Kashif Alivor 7 Monaten

وعلیکم اسلام تسلیمات بلکل درست بولا اپنے قائد G A ALTAF BHAI

Profilbild von NAQEEB-E-SAATHI.
NAQEEB-E-SAATHI.vor 7 Monaten

The demonstration by Qet Altaf Bhai practically proved that the building was first isolated&then chemicals were used to ignite fire at #GulPlaza. Fire spread to every corner,causing various plastics & other materials inside to burn,ultimately leading to its complete destruction.

Profilbild von MQM
MQMvor 7 Monaten

Very good demonstration, I wish people would understand the truth.

Profilbild von vafha paras vafha paras
vafha paras vafha parasvor 7 Monaten

🤲🤲🕋🕋🤲🤲🇧🇬🇧🇬🇧🇬🌹🌹🌹✌️✌️✌️

Profilbild von YasirRajput
YasirRajputvor 7 Monaten

#GulPlazaFire #GulPlaza #GulPlazaTragedy

Profilbild von M Imran Khan Yousf Zai
M Imran Khan Yousf Zaivor 7 Monaten

آداب محترم قائد آپ نے بلکل درست فرمایا ہے

Ähnliche Videos

کراچی کا معروف شاپنگ سینٹر گل پلازہ خوفناک آتشزدگی کی لپیٹ میں آ کر کھنڈر بن گیاپلازہ میں قائم ایک ہزار کے قریب دکانیں اور ان میں موجود کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ اس اندوہناک حادثے میں اب تک پانچ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ متعدد افراد کے پلازہ میں موجود ہونے کی اطلاعات نے تشویش میں مزید اضافہ کر دیا ہے شدید آگ کے شعلے گھنٹوں تک بلند ہوتے رہے اور دنیا بھر کی نظریں جلتے ہوئے گل پلازہ پر جمی رہیں، مگر افسوس کہ اس سانحے کے دوران کراچی بے یارو مددگار نظر آیاسوائے گورنر سندھ کے، کوئی حکومتی نمائندہ جائے وقوعہ پر متاثرین کی داد رسی کے لیے نہ پہنچ سکا یہ واقعہ اس تلخ حقیقت کو ایک بار پھر بے نقاب کرتا ہے کہ کراچی جیسے عظیم شہر میں سانحات کے وقت صرف بیانات ہی رہ جاتے ہیں،عملی اقدامات اور فوری ریلیف کہیں دکھائی نہیں دیتا اب تو یہ احساس گہرا ہوتا جا رہا ہے کہ اس شہر کا کوئی پرسانِ حال نہیں اللہ تعالیٰ کراچی پر رحم فرمائے ، آمین #Karachi #GulPlaza

Samar Abbas

35,036 Aufrufe • vor 8 Monaten

حکومت پاکستان کے خزانے کا پیٹ بھرنے والا کراچی ایک اور اندوہناک سانحے سے دوچار ہوا ہے ہزاروں خاندانوں کا کاروبار روزگار تمام اثاثہ جل کر راکھ ہوگیا اور اہل اقتدار حسب معمول بغلیں بجا رہے ہیں گل پلازہ میں لگنے والی خوفناک آگ نے صرف ایک عمارت نہیں جلائی بلکہ کراچی کے پورے گورننس سسٹم کو بے نقاب کر دیا۔ درجنوں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں، سینکڑوں خاندان برباد ہو گئے اور اربوں روپے کی محنت چند گھنٹوں میں راکھ بن گئی۔ یہ حادثہ نہیں تھا، یہ برسوں کی غفلت، کرپشن اور جعلی کلیئرنس کا منطقی انجام تھا۔آج کے On My Radar میں ہم گل پلازہ سانحے کی اصل وجوہات پر بات کر رہے ہیں—جہاں نہ فائر سیفٹی تھی، نہ ایمرجنسی ایگزٹ، نہ ریاستی نگرانی۔ اس پروگرام میں ہمارے ساتھ موجود ہیں سینئر سیاستدان اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، جنہوں نے گل پلازہ جا کر تباہی کا خود مشاہدہ کیا اور ایک کھری، بے لاگ اور آنکھوں دیکھا حال ہمارے ساتھ شیئر کیا۔یہ صرف ایک آگ نہیں، یہ کراچی کے مستقبل پر سوالیہ نشان ہے۔مکمل OMR اور مفتاح اسماعیل کا تفصیلی اور چونکا دینے والا انٹرویو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں

Kamran Khan

10,404 Aufrufe • vor 8 Monaten