Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
گلفام حسین کو سمجھ آ گئی کہ شریف فیملی فراڈ ہے۔
158,345 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

ابو نواز1 yıl önce
🤣😂🤣

راؤ عبدالرحمٰن🇵🇰1 yıl önce
اس پر نظر رکھی جاۓ یہ ٹاوٹ بھی ہو سکتا ہے۔

Mahwish1 yıl önce
یہ بھی فراڈ ہی نکلے گا مشہوری کررہا ہے اپنی خان کے نام پر

Jiya1 yıl önce
ڈرامے باز ہے ایسے لوگوں کا ضمیر نہیں جاگ سکتا

Azka Javed (lnsafian)1 yıl önce
سر جی۔ رانگ نمبر پلیز ٹریپ نہ ہوں اور نہ عوام کو ہونے دیں۔ پارٹی کو ان جیسوں کی کوئی ضرورت نہیں ہونی چاہیئے!

Blunt Writer ✍️1 yıl önce
گلفام کو سمجھ آ گئی ہے تو سمجھ سلمان بھی گیا ہے کہ سارا ٹبر کرپٹ ہے

Fragmented1 yıl önce
اس کے کسی مفاد کو ٹھیس پہنچی ہے اور کوئی بات نہیں لگتی۔ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔

Bokhari 51 yıl önce
ابھی بھی محبت نواز شریف سے ہے ازلی پٹواری ہے

MALANGI1 yıl önce
جھوٹ بول رہا ہے یہ سب جان بوجھ کر کہ رہا ہے اصل مقصد پی ٹی آئی میں گھس کے خبری بننا ہے

Bint e Yaseen1 yıl önce
Dramaybazi... کھوکھلے الفاظ کھوکھلا لہجہ
