Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
گلگت سے جوان کا اسٹبلشمنٹ کو پیغام!! ہمیں ۷۴ ، ۷۵ سالوں سے لٹکا کے رکھا ہوا ہے ۔ آج تک کوئی عوام سے لڑ کے نہیں جیتا ہے دنیا کی کسی قوم کو دیکھیں آپ ۔ ہم نواز زرداری کو نہیں مانتے, یہ لوگ ہم پر مسلط نا... show more
26,929 görüntüleme • 3 ay önce •via X (Twitter)
11 Yorum

فیصلہ ایک ہی ہے۔عمران احمد خان نیازی

Imran khan 💟❤️💕

amazing

بس دو چار بندے پکڑو ان سے ویڈیو بناؤ اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دو اور پھر شور مچا دو کہ ہم ہی سب سے بڑے جماعت ہیں دیکھو لوگ کیا کہہ رہے ہیں پی ٹی ائی ایک کلٹ ہے

ابھی تک یوتھیوں کی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں سے مارخور سٹیکر نہیں اترے ابھی تک ہمیں وہ وقت نہیں بھولا جب اسٹیبلشمنٹ کے خلاف یا اسٹیبلشمنٹ کے کردار کے بارے میں بات کرنے والے کو نشان عبرت بنا دیتے تھے یوتھیے پہلے اپنے ان گناہوں کی معافی تو مانگو پھر بولنا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف

Pyar ki zuban ni samjhti army

@ChKashifArain نون لیگ کی جماعت اس قدر بو مارگی ہوئی ہے کہ اب ان کو دفنانا ہی باقی ہے

@fozisidd

@Karwa_Saach .

بات سپوٹرزکی نہیں بات دھاندلی اوربیلٹ بکس چوری کی ہے پورے پاکستان میںptiکاووٹ چوری کرکے حکومت سےمحروم کردیاگیا تو کیاگلگت میں بھی ایساہوگا اورکشمیرمیں بھی کب تک ہم عمران خان کےشیروں کو قربانی کے بکرےبناتےرہیں گے اتنی آسانی سےہارتسلیم کرتے ہو توالیکشن میں حصہ کیوں لیتےہو

پی ٹی آئی کے کون سے امیدوار ھیں اور کن ناموں اور نشانوں کے ساتھ ھیں اس کو بار بار عوام میں بتائیں۔
