Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
گلے لگا کر مارنے کی تم سے تو ہر گز امید نہ تھی۔۔۔ آخر تم نے #گولی_کیوں_چلائی
98,279 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
9 Kommentare

گولی چلانے والے کو یاد رکھنا چاہیے کہ وہ اپنی ماں کی زمین کو زخمی کر رہا ہے۔ جب اپنے ہی لوگوں پر گولی چلی، تو دشمن نے جشن منایا۔ سوچو، یہ گولی کس کے لیے تھی؟ نفرت کا یہ زہر ہماری نسلوں کو کمزور کر رہا ہے۔ گولی چلانے کی بجائے محبت کی طاقت پر یقین کریں۔ #گولی_کیوں_چلائی

گولی کا جواب گولی نہیں، شعور، عقل اور محبت ہی ہمارا راستہ بدل سکتے ہیں۔ وہ جسے آپ نے دشمن سمجھ کر گولی ماری، شاید وہ کل آپ کے لیے اپنی جان قربان کرنے کو تیار ہوتا😭😭🤦♂️۔ #گولی_کیوں_چلائی

بچائیں Pakistan کو ان فوجی گدھوں سے ظلم کی ہر حد پار ہو گئی ہے کچھ کر نہیں سکتے تو آواز آٹھائیں۔ آواز اٹھاتے ڈر لگتا ہے تو جو اٹھا رہے ہیں ان کے بازو بنیں !

پی ٹی آئ لیڈران نے اگر اب کہا نا کہ "فوج بھی ہماری اور فوج ہمارا فخر ہے" تو عوام معاف نہیں کرے گی۔۔۔نا یہ کتے کبھی ہمارے تھے نا ہو سکتے ہیں یہ صرف ڈالروں اور پلاٹوں کے لئے کرتے ہیں سب۔۔اب انکو انکی زبان میں ڈیل کرو نا انکے لئے کوئ عزت ہے نا اپنائیت

@RanaKha38160104 یہ مرد میدان نہیں ھیں یہ اسی طرح نہتے کو دھوکہ دے کر مارتے ھیں۔

کھیلی جو تم نے ہے ہمارے خون کی ہولی نفرت خود اپنے لیے نسلوں میں ہے بو لی جواب تو ہر حال میں دینا ہے تمکو نہتوں پہ کیونکر تم نے چلائی ہے گولی حساب تو لیں گے تم سے ہر اک ستم مانگو گے رحم کی بھیک پھیلا کے جھولی مولائی اقوال

yazzeedi Proved yazeediayat آخر تم نے #گولی_کیوں_چلائی

#گولی_کیوں_چلائی

گولی اس لیے چلائی کیوں کہ عوام اتنی زیادہ تھی کہ ان سے سنبھلی نہیں جانی تھی۔ اور مطالبات ماننے کہ علاوہ کوئی چارہ نہ ہوتا۔ ان کو پتہ ہے کہ یہ لوگ سولی پر چڑھے ہی ہیں۔ لوگوں کا قتل عام کر کے وہاں سے احتجاج ختم کروا کر تھوڑا اور ٹائم لینے میں کامیاب ہوگئے۔ لیکں ان کو پتہ ہے آج نہیں تو کل ان کو پھانسی پکی ہے۔ تو خود کو بچانے کے لئے فالحال کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں
Ähnliche Videos
تم نے ہر عہد میں ہر نسل سے غداری کی کمال کر دیا اس طالب علم نے
Jokkerr🇵🇰
44,671 Aufrufe • vor 2 Jahren
