Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
#گمنام_لیجینڈ آخر تک سنیں ۔۔۔ کیسے کیسے نگینے سڑکوں پر رُل رہے ہیں ۔۔۔
195,430 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

یارو، خدا کے لیے کوئی آگے بڑھے اور اس ہیرے کو مٹی میں رلنے سے بچا لے۔ یہ تو استاد نصرت فتح علی سے بھی آگے کی چیز ہے۔ راحت فتح علی اپنی زنانہ آواز میں کروڑوں اربوں کما گیا۔ کوئی اس کو باعزت زندگی جینے کا آسرا ہی دے دو۔ خدا کے لیے! خدا کے لیے!!

ساتھ جو مائک لے کر بیٹھی ھے کوئی اس سے پوچھے کہ اس میں ہنسنے کی کیا بات ھے۔ شائید اس خاتون کو موسیقی کی معمولی سی بھی شد بد نہیں ھے۔ اس بندے کی گائیکی سن کر حیران ھو گئے۔ خوبصورت آ واز کے ساتھ الاپ اور اونچی لے میں اس طرح گانا کہ آ واز نہ پھٹے ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔

اگر انڈیا میں ہوتا تو اب تک کہیں فٹ ہوگیا ہوتا

Complete video of this guy.

سڑک کے کنارے آڈیو کی یہ کوالٹی ریکارڈ کرنا ناممکن ھے، کاروں کے گذرنے کی آوازیں کیوں نہیں آ رہیں ؟ یقیناً آواز بہت عمدہ ہے لیکن ریکارڈنگ اسٹوڈیو میں ہوئی ہے

Now that's what you call solid notes and high pitch voice.. amazing

درد دل جب انگلیوں سے رواں ہو تو کینوس پر شاہکار جنم لیتا ہے۔ اور جب گلے سے ادا ہو تو عظیم گلوکار جنم لیتا ہے۔ جب بھی کسی فنکار کو دیکھو تو اس کی مسکراہٹ میں چھپے درد کی جھلک ضرور محسوس کرنا ۔ اور کر لو گے گر تمہارا دل بھی درد آشنا ہو گا۔

I want to introduce him in my family program what is the contact no

@ZahidHussainZah Yeh hai khan sb ka asli fan. Tusi v mehnat karo. Khali CDs e na ghassai jao.

@ashirazeemgill you might like it 👌
Benzer Videolar
Sensitive content
دودھ کے دھلے اسلام آباد ایئرپورٹ پر اپنے کرتب کیسے دکھا رہے ہیں۔ ایرپورٹ سیکورٹی
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
95,523 görüntüleme • 4 ay önce
