گن سکتے ہو تو گن لو۔ اصل ویڈیو تو اب سامنے آئی ہے🔥🔥
150,620 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
8 条评论

living۔dead1 年前
وہ پوچھنا یہ تھا کہ ناموس رسالت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے سڑکوں پر نکلنا تو ناجائز تھا بقول تمہارے لیکن لیڈر کی خاطر نکلنا جائز ہے؟

WaHeed ik1 年前
وہ پیشاب موشن نقوی کہاں ہے🔥

Zulfiqar Ali1 年前
Ai ki madad sy banai video 😂😂 non league ka muaqif 😂😂

PTI LOVER💧1 年前
چھا گئے جوان

Aamir Hussain1 年前
Zartaj Gul and mehr sattar ka kafila kaha tk phncha

𝕸𝖉 𝕹𝖆𝖇𝖎𝖉 𝕳𝖔𝖘𝖘𝖆𝖎𝖓 ( 🎵🅰🅱🎐🌛 )1 年前
❤️❤️❤️❤️❤️

Sheraz Tweets1 年前
پی ٹی آئی کے مظاہرین سے گزارش ہے کہ ریڈ زون کی طرف ہر گز نہیں جانا ، ساتھ ہی ڈپلومیٹک انکلیو ہے اس طرف بھی نہیں جانا ، یہ اعلان سٹیج سے ہونا چاہیے ، عالمی حمایت انشاللہ آپ کے ساتھ ہے ، حکومتی عناصر کوشش کریں گے کہ مظاہرین اس طرف جا کر حالات خراب کریں

مرشد1 年前
کتنی عوام اس وقت باہر عمران خان کے لیے نکلی ہوئی ہے اور بھی قافلے آ رہے ہیں کیا ؟؟
相关视频
کان کھول کے سن لو " اصل پارٹی تو اب شروع ہوئی ہے۔" - عمران خان احمد خان نیازی 🔥
Addy
18,255 次观看 • 1 年前
