Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

گن سکتے ہو تو گن لو یہ ساری عوام راولاکوٹ میں داخل ہونے جا رہی ہے

19,321 Aufrufe • vor 3 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

پاکستان اس وقت آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کو اپنا جھنڈا استعمال کرنے کی سہولت دے کر معاوضہ حاصل کر رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ یہ رقم کن اکاؤنٹس میں جا رہی ہے؟ ایک طرف عمران خان پر 190 ملین پاؤنڈ کا کیس بنایا گیا، حالانکہ وہ رقم سپریم کورٹ میں موجود ہے اور سود سمیت 200 ملین سے زائد ہو چکی ہے، پھر بھی انہیں سزا دی جا رہی ہے اور یہ مؤقف اپنایا گیا کہ رقم درست اکاؤنٹ میں نہیں آئی۔ اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ اس مد میں حاصل ہونے والی رقم کہاں جا رہی ہے؟ کیا یہ فوج وصول کر رہی ہے؟ اگر ہاں، تو کس آئینی و قانونی جواز کے تحت، اور کس اکاؤنٹ میں جمع ہو رہی ہے؟ کیا یہ رقم ملک سے باہر کسی اکاؤنٹ یا کسی مخصوص گروہ کے پاس جا رہی ہے؟ دوسری جانب، اگر انڈیا روس سے رعایتی تیل خرید رہا ہے اور امریکہ نے بھی ایران کا تیل حلال قرار دے دیاہے، تو ہم خدمات فراہم کرنے کے باوجود عوام کو سستا تیل کیوں نہیں دے سکتے؟ ہمارا مسئلہ صرف تیل نہیں بلکہ پورا توانائی بحران ہے، مگر لگتا ہے کہ ٹول کی مد میں حاصل ہونے والی رقم کا کسی اور کی جیبوں میں جا رہا ہے۔بوجھ عوام اٹھا رہے ہیں۔

Rodium-A

24,027 Aufrufe • vor 6 Monaten