正在加载视频...
视频加载失败
اس تعصب پسند کے ریسٹورانٹس کا بائیکاٹ تو کر ھی سکتے ھیں۔
31 条评论

پنجابی کام چور ہیں اور اردو سپیکنگ باتونی ہیں وہ صحیح کہ رہی ھے پٹھان محنتی قوم ھے

سب جا کر Insta & Google Map پر ان کی طبعیت صاف کریں اور Google Map پر rating بھی کم دیں

کسی پنجابی نے اسکی غلط سائیڈ استعمال کردی ہوگی 🤣

Why is she comparing Punjabis with Pathans? If she wants Pathan staff, that is completely okay. But why is she dragging Punjabis and Urdu-speaking people into her racist remarks? She literally opened the restaurant in Lahore, the heart of Punjab, and still shows such behavior. Just give a 1-star rating and boycott her restaurant. Imagine if the same thing were said by a Punjabi in Peshawar or anywhere else in KPK, how would these people behave?

بغیرتوں نے بزنس بھی پنجاب میں کرنا ہے اور برا بھی پنجاب والوں کو کہنا ہے ان مکمل بائیکاٹ کیا جائے تاکہ اس کا دماغ درست ہو

ہو سکتا ہے پنجابی اور اردو بولنے والوں کا ہتیار پسند نہیں آیا ہو اب پٹھانوں کا چیک کرے گی 😂

نہیں کرسکتے اس میں کوئی شک نہیں کہ پنجابی ایمانداری سے کام نہیں کرتے بے ایمان ہے اس کا جیتا جاگتا مثال سری لنکن شہری کو زندہ جلانا ہے جب وہ ان لوگوں کو بار بار کہہ رہا تھا کہ کام کرو کام تو ان بےغیرتوں الزامات لگا کر زندہ جلایا

نادرہ میں پٹھان ملازم کیوں خطرناک ہیں، سمجھنے کیلئے ویڈیو کافی ہے۔۔ افغانیوں کو پاکستانی شناختی کارڈ دینے میں یہ نسل ملوث ہے۔

میں سمجھ گیا یہ انتہائی گھٹیا اور ٹائم۔پر تنخواہ دینے والی اور ہر وقت بک بک کرنے والی اونر ہے یقینا اس لیے اسکو پٹھان چاہئے کہ وہ نسبتا انپڑ اور سادے ہوتے ہیں 16 16 گھنٹے ڈیوٹی کر کہ انکو مہینے بعد 500 روپے فالتو دے دیے تو بھی خوش ہوجاتے ہیں پنجابی اور اردو سپیکنگ اور کشمیری وغیرہ یہ لوگ پڑھے لکھے اور ساتھ رولز کو فالو کرتے ہیں 8 گھنٹے کے علاوہ اوور ٹائم مانگتے ہیں جسکی وجہ سے ایسے کنجوس اونرز اکثر جاہل اور غریب لوگوں کو ڈھونڈتے ہیں گدھے کی طرح منڈ کر رکھنے کیلئے۔

Lahore kiya kr rahi hai yh chawal. Mari isny bongi hi hai ky viral ho jaon or publicity stunt ho jaye ga. Picky patty go to hell

اس میں بائیکاٹ کی کیا بات ہے اس نے سچ بولا ہے جو اس کے مطابق یا اس کے ساتھ جو ہوا ہے مطلب اردو سپیکنگ کے لوگ ان سے وعدہ کرتے ہیں اور بعد میں مکر جاتے ہیں اور پٹھان ان کے ساتھ وعدہ کرتے ہیں اور کام بھی کر کے دکھاتے ہیں

مجھے پشاور کے ایک ریسٹورنٹ میں کام کرنے والا اپنا جاننے والا بتا رہا تھا کہ اس کا مالک پنڈی میں پٹھان ورکر بھی رکھتا ہے مگر پشاور میں کسی پٹھان کو نہیں رکھتا۔ اس مالک کے خیال میں پنجاب سے آئے ورکرز پشاور میں پٹھانوں سے زیادہ پروڈکٹو ہوں گے۔ مگر وہی پٹھان پنڈی میں بہتر کام کریگا۔

@SaheefaJK کو اپنا کاروبار پشاور یا کابل شفٹ کرنا چاہیے جہاں پٹھان لڑکے اسکو مطمئن کر سکیں

یہ زبان سے پختون نہیں لگ رہیں۔انکی بات سمجھنے کی ضرورت ہے ناں کے لسانیت لے کر چڑھ دوڑیں۔ وہ لگتا ہے روز روز ورکرز تبدیل ہونے ہر تنگ ا چکی ہیں اور سوچتی ہیں کہ دور سے ائے پٹھان زیادہ دیر رک کر کام کریں گے۔ دوسرے مختلف علاقوں کے لوگ مختلف کاموں میں ماہر ہوتے ہیں

ہر بندہ اپنی سہولت اور اپنی آسانی دیکھتا ہے۔ ہم گھر بنا رہے تھے،مستری اور مزدور بہت تنگ کرتے تھے اور نخرے کرتے تھے۔ ہم نے جنوبی پنجاب سے مستری بلائے، انہوں نے دن رات کام کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے گھر کھڑا کردیا۔ یہاں ہمارا تجربہ رہا کہ پنجابی مزدور بہترین ہیں۔ ڈرائیور رکھتے وقت ہم نے جب جب پنجابی ڈرائیور رکھا، ہمارا تجربہ انتہائی برا رہا۔ پٹھان ڈرائیونگ یا سیکیورٹی کی جاب میں قابل اعتبار ہیں۔

As a punjabi mai agree krta hu mery pas punjabi workers bhe hai or pthan workers bhe laikin kaam k mamly mai pathano jitna passionate nahi koi ham punjabio ko nhi psnd har time kaam thora badshahi wala mind hai

پنجابی اگر ایمانداری سے کام کرتے تو عوام کا مینڈیٹ چوری کرتے ؟

ٹھیک تو کہتے ہیں۔۔۔ پھٹان انتہائی قابل اعتماد ہوتے ہیں۔ اور سچے مسلمان بھی جو دیانتداری سے کام کرتے ہیں۔

تیرے جسے لوگ بھی تعصب کا شکار ہو لڑکی کہا سے پٹھان لگ رہی ہے وہ تنگ ہو کے کہہ رہی ہے کے ٹھک نہی پارہا اور پٹھان کام ایمانداری سے کرتے ہے تو اس میں کیا برا ہے؟ تم لوگ پٹھانوں کو بکواسات کیوں بھک رہے ہو یہ تو انتہا کی نچلے بےغیرت گٹیا لوگوں کا کام ہوتا ہے اگر ہم بولنے لگے پر؟

پٹھانوں سے تم پٹواریوں کو اتنی نفرت کیوں ہے؟ وہ تمہاری اوقات بتا رہی ہے اور تم ہو کہ سدھرنے کی بجائے مرچی ٹوئی میں لے کر بیٹھے ہو۔

is ko Pathan ka chaye bat ko samjo😁

بائکاٹ نہیں ایمانداری سے کام کریں

اتنا ہی پنجابیوں سے مسئلہ ہے تو ان کا ہوٹل میں آنا بھی تو بین کرو ، یا وہ پیسے دیتے تب ٹھیک ،

Pathan konsa wada khilafi ni krty ye insani fıtrat h aj k daur me kam chalana Ana chahye bhae

تو اس میں کیا برائی ہے ہر انسان کو حق ہے جو بہتر سمجھے رکھے آپ اس کو قوم پرستی میں کیوں لیتے ہمارے سندھ میں ہر زمیندار شیڈول کاسٹ ہندو ہاری رکھتا مسلمان بارے وہ بھی یہ کہتے ہیں

Agr koi punjabi kisi or ethnicity k baray ma asa kehta to abi tak national security issue ban jata...but they can run their mouth, whenever they want

Hr jaga ache Bure log hte hai lazmi ni sab ek Jase ho tab e bol rhi hai lkin mjhe afsos hoa us post Karne waly pe bol rha hai boycott karo Bhai ja k dekh lo reality Jan lo tab kisi ki rozi rotai pe bat karo ek hyper ni hoa karte warna acha ni hta

sahii thu keh rahi hai , they arent trustworthy,,,, resturant mei worker or ghar k liye nukrani mei asmaan zameen ka fark hai

Ye bat sahy hai pathan zuban ke pakki hai Punjabi ke koi zuban nahi hai

سو فیصد بائیکاٹ

پشتون سے زیادہ محنتی چترالی اور گلگتی ہوتے ہیں اور مشین کی طرح تندہی سے کام کرتے ہیں۔ میرا ذاتی تجربہ ہے۔ ویسے یہاں تعصب کی بات کوئی نہیں کی ان خاتون نے، اپنے تجربے کی بنیاد پر کہہ رہی ہیں۔ امید ہے انہیں کہیں سے بھی لیکن بہترین سٹاف مل جاۓ۔
相关视频
Sensitive content
شیعہ عالمہ ہدہ زہراء مجلس میں بیاں کرتی ھیں کے متعہ کا سن کر دل خوش ھو جاتا ھے اگر آپ متعہ کا شوق رکھتے ھیں تو میں بھی کوشش کروں گی روز تھوڑا وقت متعہ کے لیئے نکال سکون اور آپ سے مستفید ھو سکوں واہ رے واہ شیعہ مومنات تب ھی میں سوچوں کے یہ ھمارے سنی کیوں پاگل ھو رھے ھیں
Expose Media
16,121 次观看 • 5 个月前
