Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
گندم کا جو ریٹ دو برس پہلے تھا اب اسکا آدھا بھی نہیں مل رہا،محترمہ مریم نواز نے کہا تھاگندم لگائیں،آپ کا نقصان نہیں ہونے دونگی،ہم بہکاوئے میں آگئے۔ اب ہم کسان ناک سے لکیریں لگائیں گے لیکن گندم نہیں بیجیں گے۔آپ نے کسان کو تباہ کردیا۔ اپنے لئے... show more
53,846 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
11 Kommentare

میری بیرون ملک تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے سے آپ گندم اگائیں آپ کا نقصان نہیں ہونے دوں گی جو دھارا "پنڈی" سے پھوٹے وہ سچا ہو ہی نہیں سکتا

Hey guys!! I've been listening to this song lately and thought it would be fun to do a cover of it!! wdyt!? #lovesong #music #Jazz #CoverSong #Singing

مریم , منیر کے ڈاکے کا حال ۔۔۔🖐

پچھلی بار بھی یہ بابے بک گئے تھے انکا بلکل یہی علاج بنتا ہے

کاظمی صاحب سب سے پہلے ان نام نہاد نمائندوں سے جان چھڑائیں ۔ انکو 99.9فیصد کسان تو جانتا ہی نہیں

2 saal k liye Kisan sab kucj boycott kr dein bs Apne ghar k liye Hr sabzi lagain but Market k liye na bheje bs ghar ki zarorat k liye lagain. Totally boycott hoga to inko aqal aaye gi . stock pehle se ho to kisano se sasty ma hi lein ge majbor kr .

بےغیرتاں تمھیں چودہ کڑوڑعوام نھیں نظراتی کتےاگرکسانوں کوفائدہ نھیں ھےتویہ دودفعہ گندم کیوں بوتےھےاورجوگندم کی پروڈکٹ ھےوہ کوئ مفت میں بکتی ھےکتےتجھےصرف ٹی سی کرنی ھےیوتھیوں ورنہ تجھےمنہ کون لگاےگا

@Ahmad_Noorani صرف گندم کی فصل کو نقصان ھوا ھے یا باقی بھی کسی فصل کو نقصان ھوا ھے ؟؟؟ آپ کسی کے کہنے پر فصل کیوں لگاتے اپنے تجربہ و مشاہدے کے مطابق فصل کیوں نہیں لگاتے ؟؟؟ آپ احمق ہیں جو کسی کے سادے سے وعدے پر اپنا نقصان کر بیٹھے آپ کو چائیے تھا کہ ایڈوانس لے کر ان کے وعدے پر اعتبار کرتے

میں لکھ کے دیتا ہوں ہمارے کسان پھر بھی گندم لگائیں گے پچھلی بار بھی ایسے ہی باتیں ہوئی تھیں لیکن پھر کیا ہوا چند ایک کو چھوڑ کے سب نے گندم لگا لی کسان سب سے زیادہ بیوقوف بنتے ہیں

یہ بزرگ غیر ملکی ہیں ان کو واپس بخارہ بیھج دینا چاہئے

💔
