正在加载视频...

视频加载失败

“گنڈاپور اگر گرفتار بھی ہو گیا تو ہو جائے مگر کوئی احتجاج سے واپس نہیں جائے گا”۔ خان صاحب Imran Khan کا واضح اور دو ٹوک پیغام

147,839 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

8 条评论

Hamid Hussain 的头像
Hamid Hussain1 年前

@ImranKhanPTI زبردست 👍🏼 اس بار کوئی بہانہ نہیں چلے گا سب کو حاضر ہونا پڑے گا سب کو وہاں موجود رہنا ہوگا اس دفعہ معافی نہیں ملے گی نہ عمران خان سے نہ ہی عوام سے

Sajjad 的头像
Sajjad1 年前

یہ بھائی صاحب آپ احتجاج کو صرف گنڈا پور کیساتھ کیسے جوڑ رہے ہیں۔ کیا صرف ایک ہی بندہ رہ گیا ہے جو لیڈ کر سکتا ہے۔ لہذا جو نئی آئیگے یا چلا جائیگا وہ اس دفعہ یہ سوچ کر جائیگا کہ پی ٹی آئی سے خود کو فارغ کر کے جا رہا ہے۔ ویسے قیادت کی گرفتاری کی بات ہوئی علیمہ آپا نے نام نئی لیا۔ اس لیے آپ عوام کو ادھر ادھر کی باتوں میں نئی الجھائیں۔ قیادت کیساتھ چلنا ورکرز کا بنتا ہے لیکن ہر ورکر جو میدان میں ہوتا ہے اور انشاء الّلہ دنیا دیکھے گی کہ وہ پاکستان اپنے مستقبل اور خان کے لیے کھڑا رہے گا۔ خان کی امید پاکستان کا باشعور جوان @ISFPakistan ہے۔ جب کسی ملک کے جوان اپنے حق کے لیے کھڑے ہو جائیں تو وہ قیادت کی گرفتاریوں یا پیچھے ہٹ جانے سے نہی ڈرتے۔ @rukshi29450849 @FaridMalikPK @Tayyab003 @SilenWolfPk

Peaky blinders 的头像
Peaky blinders1 年前

@ImranKhanPTI اس دفعہ گنڈاپور کو گرفتار کرنے والوں کو بھی پتہ ہوگا کہ ہمیں کوئی فائدہ نہیں ہوگا اور گنڈاپور کو گرفتار کر کے ہم احتجاج رکھوا بھی نہیں سکتے عمران خان نے سب کے راستے بند کر دیے

M@ddy Doctr!ne 的头像
M@ddy Doctr!ne1 年前

@ImranKhanPTI 24 نومبر اسلام آباد 🎯

Katta News 🐃2 کٹا نیوز🐃 的头像
Katta News 🐃2 کٹا نیوز🐃1 年前

@ImranKhanPTI گنڈا اب 24 اضلاع پھلانگ کر جائے گا۔ سلائی مشین گڑ گڑ کرتی رہ جائے گی۔ لیکن 🍩 خان پھر بھی اندر ہی رہے گا🐃😜😜🐃

Faisal Bhatti🇵🇰 的头像
Faisal Bhatti🇵🇰1 年前

@ImranKhanPTI اس کا مطلب کئی گرفتار ہوں گے 🥲

Humaira ⁱᴾⁱᵃⁿ 的头像
Humaira ⁱᴾⁱᵃⁿ1 年前

@ImranKhanPTI Loud and clear

Umm-e-Ali 的头像
Umm-e-Ali1 年前

@ImranKhanPTI Zabardast 🔻🔻🔻👍👍👍

相关视频