正在加载视频...
视频加载失败
🚨گنڈی چوک میں دھواں دھار خطاب صوابی پہنچنے تک لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکالنے کا اعلان اصل مالک اس ملک کے عوام ہیں وہ لوگ اس ملک کے مالک نہیں ہیں جو بند کمروں میں فیصلے کرتے ہیں کل کرک میں لکھوں لوگ ہوں گے۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی
38,592 次观看 • 2 天前 •via X (Twitter)
3 条评论

𑁍┊𝐁𝗼ຮ𝚜🔥2 天前
آج سڑکوں پر عوام کی آواز نمایاں ہے۔ قافلہ اپنے مطالبے کے ساتھ مسلسل آگے بڑھ رہا ہے۔ عمران خان کی رہائی کا مطالبہ بدستور برقرار ہے۔ #واپسی_خان_کی_رہائی_کے_ساتھ

𑁍┊𝐁𝗼ຮ𝚜🔥2 天前
لانگ مارچ کا قافلہ آگے بڑھ رہا ہے، حوصلے بلند ہیں۔ عوام اپنے مطالبے کے ساتھ میدان میں موجود ہیں۔ منزل واضح ہے، مطالبہ دوٹوک ہے — خان کی رہائی۔ #واپسی_خان_کی_رہائی_کے_ساتھ

Meher Khan2 天前
In Sha Allah
