正在加载视频...

视频加载失败

وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کا صوبے کی بیوروکریسی کو پیغام آپ نے گھبرانہ نہیں ہے،اور یہ نہیں سوچنا کہ میں اسلام آباد دھرنے میں بیٹھا ہوں اور صوبے کے حالات مجھے پتہ نہیں ہیں،تمام لوگوں کی پوسٹنگ ٹرانسفرز بھی مجھے پتہ ہے کون کیا کر رہا ہے،کون ڈیوٹی کر...

101,894 次观看 • 7 个月前 •via X (Twitter)

33 条评论

Namkeen Chai نمکین چائے 的头像
Namkeen Chai نمکین چائے7 个月前

His eyes are not okay! You have to understand, whatever he is saying is not matching with the outlook. I'm genuinely concerned.

Syeda Naqvi 🇵🇰 的头像
Syeda Naqvi 🇵🇰7 个月前

اللہ پاک سہیل آفریدی کو ہمت دے۔ یقین کریں اس شخص پر رحم آرہا ہے۔کتنی بڑی طرح پھنس گیا ہے۔ایک طرف عوام کی بے جا تنقید، پارٹی پالیسی کی پابندیاں، دوسری طرف وہ عمران خان کی صحت کی وجہ سے پریشان۔ پھر اس کا صوبہ بھی بند وہ اپنی عوام کے لیے بھی پریشان۔ اللہ پاک اس کی مدد فرما آمین۔

Imran Khan 的头像
Imran Khan7 个月前

صوبے کو عظیم بعد میں بنانا اس وقت عمران خان کا علاج اور انکی فیملی سے ملاقات کروانا ضروری ہے @SohailAfridiISF

joker 🃏 007 的头像
joker 🃏 0077 个月前

صوبے کو عظیم بعد میں بنانا اس وقت عمران خان کا علاج اور انکی فیملی سے ملاقات کروانا ضروری ہے @SohailAfridiISF

m.s khan 的头像
m.s khan7 个月前

امید ہے بیوروکریسی سمجھ گئی ہوگی اشارہ کافی ہے #الو_کے_پٹھے_سارے_اکٹھے #مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک

Taimoor khan 的头像
Taimoor khan7 个月前

اپ پارٹی سوشل میڈیا کے ہاتھوں یرغمال ہوئے ہیں

KHAWAR AHSAN 的头像
KHAWAR AHSAN7 个月前

Preemptive strike?

M waqar 的头像
M waqar7 个月前

Kisy kutti k bacchy 10 bandy marr gay sucide blast ho gya or tmhri nazar Pta ni kisy kanjar ki Bund py hai lanat ho tm py

Khan 的头像
Khan7 个月前

Stop playing CM CM, Khan didn’t appoint you to run the province, just do as asked

Tariq Rehman 的头像
Tariq Rehman7 个月前

We r with u

Jemi cardo 的头像
Jemi cardo7 个月前

یہ بھی گیا کام سے اب

Zubair Malik 的头像
Zubair Malik7 个月前

Allah apse razzi ho

Wolf804 的头像
Wolf8047 个月前

او حرامی اس صوبے کا کیا فائیدہ جب عمران خان ہی نا رہے تمہارے سیاست کا کیا فائیدہ جب عمران خان ہی نا رہے کہاں ہیں وہ سارے حرامخور جو کہ رہے تھے کہ سہیل آفریدی کو سپورٹ کرو وہ کچھ کر کے دیکھائے گا تمہارا کنجر خد کہ رہا ہے کہ وہ اپنی سیاست بچانے کے لیے اسلام آباد بیٹھا ہوا ہے

KarmaPolice 的头像
KarmaPolice7 个月前

حرامی عسکری کتا ہے یہ۔ @SohailAfridiISF

Sam Saib 的头像
Sam Saib7 个月前

Bakwas band Kar apni chotiye

waqar 的头像
waqar7 个月前

@SohailAfridiISF yar yeh banda islamabad kia kr rha. KPK kiu nai jata

Basit khan 的头像
Basit khan7 个月前

Mara lun

Dr Zeeshan 的头像
Dr Zeeshan7 个月前

Plz open the roads.loog bohut takleef Mai hai

Muhammad Riaz Afridi 的头像
Muhammad Riaz Afridi7 个月前

No result of sit in...nothing come positive...waste of time only...

Sajid Khan 的头像
Sajid Khan7 个月前

پولیس نے خیبر پختونخوا میں راستے کھول دیے اسے صوبائی حکومت کا کیا فایدہ دفعہ کرو

Hamad Mehsood 的头像
Hamad Mehsood7 个月前

اب اس بے غیرت کی بھی سنے

Shahid Ali 72،313،بنگش 的头像
Shahid Ali 72،313،بنگش7 个月前

@AkhtarMujahid انشاء اللہ

ندیم بٹ 的头像
ندیم بٹ7 个月前

کنفرم کمپرومائز دلہ

Ahaana 💫 的头像
Ahaana 💫7 个月前

We are with you CM..just don't worry..

Imran Riaz khan 的头像
Imran Riaz khan7 个月前

Mehrbani or K kp main aa kr dhrna dain.islamabad,,,,why???

جناب 的头像
جناب7 个月前

Khaak nzr hai iski.......

Moon 🍉 的头像
Moon 🍉7 个月前

یہ ادھر بیٹھا کر کیا رہا ہے

Shahid Rao 的头像
Shahid Rao7 个月前

مجھے نہیں لگتا بھائی اگلے ماہ تک سی ایم رہے گا باقی خالی فائر ہیں

Saqib Khan Esapzai 的头像
Saqib Khan Esapzai7 个月前

Who trusts you ?

MeMesHouse 的头像
MeMesHouse7 个月前

Is sy acha hai ap aik hi kaam kro, ya soba chalao ya phir tehreek, aik kaam kro lakin dhang sy...

Ayaz Ali Khan 的头像
Ayaz Ali Khan7 个月前

If you are sincere with imran Khan and pti workers. You should go back to kpk and lead protest.

Sitara of PTI 的头像
Sitara of PTI7 个月前

Don’t share this bastaa*** videos. He Is a sold out. iSI tout

Hussain Ullah 的头像
Hussain Ullah7 个月前

He is a disgrace to the Pashtun people.

相关视频

پتہ نہیں میں بزدل ہوں، کمزور ہوں، یا ایمان ضعیف ہے، یہ تو اللہ کو بہتر پتا ہے۔ مطلب، جب بھائی آپ کا شہید کیا جائے، والد آپ کا شہید کیا جائے، کزن آپ کا اٹھا کر چھ مہینے غائب رکھا جائے اور پھر مسخ شدہ لاش آپ کے ہاتھ میں تھما دی جائے، اور جیتا ہوا الیکشن آپ سے چھین لیا جائے، تو پھر آپ کیا کریں گے؟ یہ تو پتہ نہیں، میں نے آپ کو کہا تھا کہ میں دوسروں کا نام نہیں لیتا، اپنی بات تو کر سکتا ہوں۔ آپ کی نظر میں پتہ نہیں میں بزدل ہوں، میں کمزور ہوں، یا میں کس سوچ اور فکر کا مالک ہوں، پھر بھی ہم کہتے ہیں کہ نہیں، خدا را! آپ ملازم کو نہیں بخش رہے۔ ایک ملازم کی کیا سزا ہو سکتی ہے؟ ایک سادہ سی ڈیمانڈ ہے، ڈی آر اے ہے اور یکساں نظامِ تنخواہ (Salary System) ہے۔ آپ کی نظر میں وہ بھی بد ہے۔ اب تو دروازے بند کر رہے ہو، عدالتوں سے انصاف کی توقعات آپ نے ختم کر دی ہیں، پارلیمنٹ کی خودمختاری آپ نے پاؤں تلے روند دی ہے۔ مطلب، وہ کیا کریں؟ وسائل ہمارے لوٹے جا رہے ہیں، اور ہم سب کچھ دیکھ رہے ہیں۔ میرے گھر کے سامنے سے گیس نکل رہی ہے، مگر میں اس سے مستفید نہیں ہوں؛ لوگوں کے کارخانے اس سے چل رہے ہیں۔ میرے گھر سے سونا نکالا جا رہا ہے، کوئلہ نکالا جا رہا ہے، لیکن میں دو وقت کی روٹی کے لیے ترس رہا ہوں۔ یعنی میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں: کیا اس وقت پاکستان کی اہمیت پنجاب کے کیلے اور مالٹے ہیں، یا بلوچستان اور پشتونخوا کے ساحل اور وسائل؟ اصغر خان اچکزئی (صدر، اے این پی بلوچستان)

Asghar khan Achakzai

54,629 次观看 • 7 个月前

نئے صوبوں سے متعلق سوال پر امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا جواب: ایک بات میں پہلے آپ صحافیوں سے کرنا چاہوں گا جی، ذرا مہربانی کریں، آپ میڈیا کی دنیا میں حمایت اور مخالفت کی لکیر نہ کھینچیں۔ یہ ایک ڈیبیٹیبل ایشو ہے اور اس پر مختلف پہلوؤں سے بات ہو سکتی ہے۔ اصولی طور پر ایک مسئلے کی پوزیشن اور ہوتی ہے، عملی طور پر جب آپ آتے ہیں تو پھر اس کی صورت اور ہوتی ہے۔ اصولی طور پر آپ کو حق ہے کہ آپ اپنا گھر بنائیں، لیکن کیا آپ کے پاس وسائل ہیں کہ آپ بنا سکیں؟ وسائل نہیں ہیں، جیب خالی ہے اور آپ جا کر وہاں اینٹیں رکھنا شروع کر دیں تو لوگ کہیں گے کہ یہ کیا کر رہا ہے؟ تو وہ ایک خامخواہ ضائع ہونے والی بات ہو جاتی ہے۔ میری اپنی ذاتی رائے یہ ہے کہ اصولی طور پر تو ہم یونٹس کے خلاف نہیں ہیں۔ ہم نے اس سے پہلے بہاولپور صوبے کی بھی حمایت کی تھی، ہم نے اس سے پہلے سرائیکی صوبے کی بھی حمایت کی تھی، ہم نے اس سے پہلے ہزارہ صوبے کی بھی حمایت کی تھی، ہم نے خود فاٹا کو صوبہ بنانے کا مطالبہ کیا تھا۔ تاہم سندھ ذرا اس سے مختلف تھا کہ سندھ کے عوام صوبے کی تقسیم کے لیے آمادہ نہیں تھے، اس وقت بھی نہیں تھے اور اب بھی نہیں ہیں۔ لیکن جو میری معلومات ہیں، جب اس وقت صوبہ، صوبہ ہو رہا تھا تو اسٹیبلشمنٹ بھی اس کی مخالف تھی۔ چنانچہ ان عناصر کی حوصلہ شکنی کی گئی جو صوبہ، صوبہ کر رہے تھے اور حکومتوں اور اسمبلیوں میں وہ لوگ نہیں آ سکے، کمزور پوزیشن میں آئے اور بالآخر ان کو وہ ایشوز چھوڑنے پڑ گئے۔ آج پھر کون سی ایسی وحی آ گئی ہے ان کے اوپر کہ آؤ، ان کو پتا نہیں کتنے اور کوئی نقشہ بھی نہیں ہے۔ کبھی آپ سولہ یونٹس میں تقسیم کر رہے ہیں، کبھی آپ بتیس یونٹس میں تقسیم کر رہے ہیں، کبھی ہر ڈویژن کو صوبے کا درجہ دے رہے ہیں۔ کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا کہ نقشہ کیا ہے۔ تو ایک بات کہہ دینا اور پھر لوگوں کو چھوڑ دینا کہ وہ اس پر بحث کرتے رہیں، میرے خیال میں ملک کے اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے یہ ایشو پھینکا گیا ہے۔ اس میں کوئی سنجیدگی ہے، نہ اس کے لیے اس وقت کوئی ماحول موجود ہے اور نہ ہی اس کے لیے کوئی تیاری موجود ہے۔ جب ماحول بھی نہیں ہے، اس وقت تیاری بھی نہیں ہے، تو خامخواہ ایک غیر سنجیدہ گفتگو، جس کا پاکستان متحمل نہیں ہو سکتا۔ ہمارے حکمران اس وقت باہر کی دنیا کے ریڈ کارپٹس کو انجوائے کر رہے ہیں اور ان کو یہ اندازہ نہیں ہے کہ پاکستان کی سرزمین جو خون سے سرخ ہے، اس کو بھی تو ہمیں سنبھالنا ہے۔ تو جہاں خون بہہ رہا ہو، جہاں ملکی زمین جو ہے وہ خون سے سرخ ہو اور آپ باہر دنیا میں جا کر وہاں پر ریڈ کارپٹ سے لطف اندوز ہو رہے ہوں، تو ذرا گھر کو تو ٹھیک کریں۔ ہم نہیں کہتے کہ آپ باہر کی دنیا سے اچھے تعلقات نہ رکھیں۔ ہم نے تو امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کو سپورٹ کیا ہے۔ ہم نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدے کو سپورٹ کیا ہے۔ ترکی کی شمولیت کو ہم نے سپورٹ کیا ہے۔ مصر اس میں آتا ہے، ایران اس میں آتا ہے۔ خیر، مقدم کریں گے ایک اسلامی بلاک کے قیام کا۔ یہ خود جمعیت علماء اسلام کے منشور کا حصہ ہے۔ تو جو چیزیں دنیا میں ہمارے اپنے فکر اور ہمارے نظریے کے مطابق آگے بڑھیں گی، ہم اس کو سپورٹ کریں گے۔

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

11,368 次观看 • 1 个月前