正在加载视频...

视频加载失败

گورنر صاحب کے پی پہنچیں!!!!!!!

135,713 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

32 条评论

Shahana 的头像
Shahana1 年前

گورنر صاحب کے پی پہنچیں پہلے عمران خان کےقصیدے اب اس پیمپر والی بے بی کے 🤣🤣🤣🤣🤣

DANGER💀💀💀 的头像
DANGER💀💀💀1 年前

اس بیغیرت گورنر کی ابھی کوئی ضرورت نہیں یہ اسٹیبلشمنٹ کی نمایندہ گورنر کنڈی کتا 🐕 ھے

Mango Person 的头像
Mango Person1 年前

جب گورنر الیکشن میں تاخیر کرنے کی کوشش کر رہا تھا، استعفیٰ تسلیم نہیں کر رہا تھا، اور پھر یہ کہہ کر مزید تاخیر کرنا چاہتا تھا کہ دستخط میل نہیں کھاتے — اُس وقت بلاول کہاں تھا؟ اب جب پی ٹی آئی نے اپنا وزیراعلیٰ منتخب کر لیا ہے اور عدالت نے واضح کہہ دیا ہے کہ اگر گورنر حلف نہیں لیتا تو اسپیکر لے گا، تو اچانک بلاول ایسے ظاہر کر رہا ہے جیسے وہ کوئی جمہوری اور آئین کا پابند رہنما ہو۔

Mohammad Asimaziz 的头像
Mohammad Asimaziz1 年前

سندھ میں وہ تیل لینے آیا ہے۔ ملک باپ کی جاگیر سمجھا ہوا جب دیکھو جہاں منہ اٹھا کر نکل پڑتے ہیں کل اس کو سارے دستخط مل جائیں گے یا ابھی اور کوئ بونگی مارے گا بڑے آئے کھپے کے چمپین۔

peace is solution's 的头像
peace is solution's1 年前

یہ سب آن کیمرا جمہوریت کے چیمپئن بننے کی ناکام کوشش کرتے ہیں مگر اندر سے غیر جمہوری کام کر کے جمہوریت کو نقصان پہنچا رہے ہو تے ہیں جو اب گورنر کو کہا جارہا سو پیاز بھی کھاے اور اگے جملہ سب جانتے ہیں!

Khalida Khan 的头像
Khalida Khan1 年前

چونکہ عدالت کا سہیل آفریدی کے حق میں فیصلہ آ گیا ہے اور کل وہ حلف اٹھانے جا رہا ہے، اس لیے بلاول نے خود کو جمہوری ثابت کرنے لیے یہ والا نیا ڈھونگ رچایا ہے۔ پیپلزپارٹی کتنی جمہوری ہے وہ جب فیصل کریم کنڈی نے گنڈاپور کا بلاجواز استعفیٰ مسترد کیا تھا، تب ہی پتا چل رہا تھا۔

Khawaja 的头像
Khawaja1 年前

اب جب ان کو پتا چل گیا ہے کہ سہیل آفریدی کی حلف برداری کی تقریب ہر صورت ہونی ہے تو یہ اب جمہوریت کا ناٹک شروع کر رہے ہیں، اگر اتنے بڑے جمہوری تھے تو اپنے گورنر کو غیر آئینی طور پر روڑے اٹکانے سے روکتے #cmkpk

Fozia Qazi 的头像
Fozia Qazi1 年前

قسم سےسیاست میں سیاسی چمچے اتنے ہیں کہ عمر تک نہیں دیکھتے آئین قانون جمہوریت کی فکر نہیں ان کو؟کیاسرفرازچیمہ۔سوری بندیالوی چودھریوں اورکنڈیوں کی حیثیت اپنی کچھ نہیں ؟ غلام سالے سب کے سب مال بنانے والے ۔

Imran khaN 的头像
Imran khaN1 年前

بھٹو زندہ ہے یا شرمندہ ہے۔۔۔۔۔۔۔خود کو جمہوری کہنے والی پیپلز پارٹی کے گورنر نے جس بھونڈے طریقے سے خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلی کے انتخاب میں تاخیری حربے استعمال کئے وہ باعثِ شرمندگی ہے۔۔۔ مبشر زیدی

Ali chaudhry 的头像
Ali chaudhry1 年前

حرامزادے گانڈو چار دن تماشا دیکھتے رہے جب عدالت کا حکم آیا تب اسکو یاد آگیا اخیر کسم کے چول ہیں

Khadija_K 的头像
Khadija_K1 年前

اب اسکو انڈوں پر بٹھائے رکھوں

Shahid Rajput Pigeons 的头像
Shahid Rajput Pigeons1 年前

نہ خدا ہی ملا نہ وصالِ صنم نہ اِدھر کے رہے نہ اُدھر کے رہے

Naheed siddiqui 的头像
Naheed siddiqui1 年前

Ye hr baat itna latak latak k q krtahai🤔🤔

Yousaf Murad 的头像
Yousaf Murad1 年前

یہ کتنے بڑے منافق ہے کل تک یہ پوری کوشش میں لگے تھے کسی طرح عاصم منیر کیساتھ ملکر خیبر پختونخوا میں کوئی غیر آئینی ماورائے عدالت،یعنی جس طرح وفاق میں کھل عام اخلاقیات قانون آیئن کے دھجیاں بکھیر چکے ہیں ویسا وہاں پر کر سکے لیکن منہ کی کھانے کے بعد اب آیئن یاد آیا لعنت بے غیرت

𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 的头像
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪1 年前

پہلے نام نہاد جمہوری پارٹی نے آئین توڑا غیر ضروری اعتراض لگوایا اب ڈرامہ کر رہے ہیں آئین پر وار کر کے جمہوری چولا اوڑھ لینا پیپلز پارٹی کی پرانی روش ہے منافقت ہے

Dr-Javid(FRCS) 的头像
Dr-Javid(FRCS)1 年前

Wese zarurat kya ha gareeb awam ky pesun se jahaz me aanay ki jabki speaker b oath lesakhta ha Aik baat achi huye PPP ki jumhuriyat last 3 days me saminy aagayi

Zeeshan Hameed 的头像
Zeeshan Hameed1 年前

بچہ جمہورا

N Khan 的头像
N Khan1 年前

The shameless Joker of the century 🤡

Asif naz❤️🇵🇰🇬🇧 的头像
Asif naz❤️🇵🇰🇬🇧1 年前

نہیں نہیں اب ہمیں تمھارے نوکر کی ضرورت نہیں، ،سپیکر خود ہی حلف والی ذمہ داری پوری کر لے گا

Tariq Rana 的头像
Tariq Rana1 年前

ڈرامے باز پارٹی تم بوٹ چاٹ ٹرانس جینڈر ھو گورنر صاحححححب

Imran Shah 的头像
Imran Shah1 年前

تاریخ قاسم سوری، عمر سرفراز چیمہ، فیصل کریم کنڈی کو آئین شگن کے طور پر یاد رکھے گی ان تینوں نے جمہوری ادوار میں آئین کا بلاتکار کیا۔ دو کا تعلق تحریک انصاف سے ایک کا پی پی پی سے ہے

S. 的头像
S.1 年前

Yeah because papa failed and courts didn't help either so now go and let me do drama of democracy.

ابھی لندن 的头像
ابھی لندن1 年前

@fkkundi بہت بےعزتی ہوئی ہے بلاول نے نہ جانے کس بات کا غصہ نکالا ہے

MalikHammad07 的头像
MalikHammad071 年前

Governor sbbbbb G meri khusri😎😅

فائق 的头像
فائق1 年前

کھسیانی بلی کھمبا نوچے

A-Khan 的头像
A-Khan1 年前

Why does he look like a leader of LGBtq community 🤮

Firdos Khan 的头像
Firdos Khan1 年前

یہ اپنے اپ کو جمہوریت پسند کہتا ہے اس کے منہ میں دیکھ شکل دیکھ کس طرح بنایا ہے اس کے منہ سے باتیں نہیں نکلتی ہے جھوٹے منافق سے کم لوگ

Shehryar Afridi 的头像
Shehryar Afridi1 年前

Inni bezti

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#🍉 的头像
امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#🍉1 年前

He is a such goofy moron.

PPP Punjab update 的头像
PPP Punjab update1 年前

Mera Chairman ♥️

Nabeel Khan 的头像
Nabeel Khan1 年前

PPP ka thook k chatna 🤣

JaNi Pakistani 的头像
JaNi Pakistani1 年前

🩷ೋ𝑵𝒊𝒄𝒆ೋ𝑩𝒆𝒂𝒖𝒕𝒊𝒇𝒖𝒍ೋ𝑺𝒖𝒑𝒆𝒓🌹 ♥️🖤💚🖤♥️💚🖤♥️💚🖤

相关视频