Loading video...
Video Failed to Load
گوریلا سیاسی جدوجہد کیا ہے سنئیے عامرمغل کی زبانی
15,239 views • 1 year ago •via X (Twitter)
12 Comments

بھائی جان پہنچے کہ نہیں ؟ پیغام کا انتظار کر رہا ہوں

بھائ کی جان سگنل پرابلم ہے 9بجے سے پیغام اپلوڈ کررہاہوں ابھی تک کامیابی نہیں ہوئ

✨This song = gorgeous✨ Underrated Disney Masterpiece ──── ⋆˖ . ݁𝜗𝜚. ݁₊⋆ ──── ̣̇˳·˖✶. La La Lu .✶˖·˳ ̣̇ ⋆。°✩ ⋆⁺。˚⋆˙‧₊✩₊‧˙⋆˚。⁺⋆ ✩°。⋆ .・゜゜・ ・゜゜・. 。・゚゚・ ・゚゚・。 ⋅˚₊‧ ୨HollyDayle cover୧ ‧₊˚ ⋅

عامر بھائی ویسے چپل پہن کر پہاڑوں پر کیسے چلا جاتا ہے ؟

جیسے میں چل رہاہوں 😂

چپل کی بجائے کوئی trainers پہن لینے تھے:))

ارسلان بھی اچانک وہاں گیا تو ہائیکنگ میرا جنون ہے بس رہا نہیں گیا سب نے منع بھی کیا کہ ان جوتوں میں کیسے جاؤ گے بس اللہ کا نام لے کر چڑھ گیا۔ اور بخیریت واپس بھی آ گیا

عامر مغل صاحب آپ بھی تو سرنگ نہیں کھودنے لگ گئے؟

تہماری اسانی اور کامیابی کی دعا گو ہوں

تھینکس آپا جی

عامرمغل ایک انتہائی دلیر انسان ہےبہت مشکل وقت میں ڈٹ کرکھڑاررہا۔۔۔۔

19 جون 2023 کو مرشد عمران خان سے زمان پارک ون او ون ملاقات میں ایک سوال پوچھا تھا مرشد اس جنگ کا اختتام کیا ہے مرشد نے کہا یا میں جیت جاؤں گا یا پھر شہید تب اللہ کو گواہ بنا کر مرشد سے وعدہ کیاتھا کہ اگر آپ کےساتھ دنیا میں کوئ ایک شخص بھی رہ جائے تو یاد رکھیے گا وہ عامرمغل ہوگا انشاللہ @aliimranabbasi بھائ دعا کریں اللہ تعالی اپنا وعدہ اور زبان پوری کرنےکی توفیق دے چاہے اس راہ میں جان بھی چلی جائے تو انشاللہ ہم شہید ہوں گے
