Loading video...
Video Failed to Load
گولیاں چلائی گئی ،بارش تیز۔حوصلے بلند ،منزل کی طرف رواں
295,491 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

اوئے چغد ۔۔۔۔ تو دو دن سے منزل کی طرف ہی رواں ہے ۔۔۔۔ ورلڈ ٹور تے نکلیا ہویا اے 🤣🤣

آپ پاکستان کی تاریخ لکھ رہے ہیں۔ ہم گواہ ہیں آپ 👇ان الفاظ کا عملی نمونہ ہیں۔ جیتے رہو بھائی ❤️

کیا پتوکی سے پیدل آرہے ہو؟ آخے منزل کی طرف رواں 😀 سارا دن سونے کے بعد شام کو ماحول بنانے آگیا جوکر 🤡

دس نمبر کاٹ لو اوور ایکٹنگ کے

دونوں ہاتھوں سے سلام @NaeemPanjuthaa آپکو 🫡🫶🏽✌🏽

یہ تو ڈراما کر رہا ہے۔ یہ متبادل قیادت بنائی جا رہی ہے خائن کی نااہلی کے بعد اسکا ووٹ بینک بٹورنے کو

سارا دن غائب رہ کر یہ بھی ڈرامے باز منظر عام پر آگیا 😂

یہ کیا کہہ رہے ہیں

وڈیو بنا کر سیدھا واپسی کی راہ لی اور مزے سے اب بیٹھا ایک یوتھیائی نمونے کے گھر میں وائی فائی سے کنیکٹ ہو کر سوشل میڈیا پر منزل کی جانب رواں دواں ہے۔ ابے کسی تیسرے درجے کے وکیل کے منشی، اسلام آباد میں موبائل نیٹ ورک بند ہے۔

سب کو پتہ ہے تم ڈرامہ باز ہو لپ سٹک والی باجی پارٹ ٹو ہو۔

