Loading video...
Video Failed to Load
گھر ٹوٹ گیا کوئی بات نہیں میرا ملک سلامت رہنا چاہیئے۔۔۔کچھ ن لیگ کے لوگ کہہ رہے ہیں کہ یہ سب ڈرامہ ہے میں یہ بتا دوں کہ ڈرامہ کرنے کیلئے کوئی اپنا گھر نہیں توڑتا گھر کو تباہ نہیں کرتا۔
46,605 views • 11 days ago •via X (Twitter)
11 Comments

❤️💚👍🏼💯🇵🇰✌🏼

hahah tuje kpk ke budget se ghr new mil gia teri tu lotery lag gyi

ایسے نفسیاتی بیمارلوگوں کی بات ہی نہ کریں۔انکا کیاہے،یہ قتل کردیتےہیں اورورثا کورونےبھی نہی دیتے۔انکاتوپچھترسالہ دھندہ ہے۔واردات کرکےثبوت غائب کرناہی انکااصل پیشہ ہے۔

بھونک نیازی کے کتے بھونک

Allah apko r ghr da ga asal ma us bar jo y kr raha ha y skn se ni beit skain ge jb inka pas power ni ho ge

5M followers on YouTube Minimum earning 2-3 crore per month.

رنگباز - ڈرامہ باز

ملک کو بھی جرنیل ٹوکڑے کرینگے

ہمارا دین اسلام اس کی تاریخ جان و مال کی قربانیوں سے ہی بھری ہے اپنی قوم اپنی نسلوں کے لئے ایک اپنے ایمان کے مضبوط ہونے کی آزمائش ۔ حق و سچ کی راہ پہ چلنے والوں کی طاقت اللّٰہ پہ مضبوط ایمان ہے اور بے ایمان کی طاقت ظلم ہے۔ اور ظالموں پہ اللّٰہ کی لعنت ہے۔

جیسا مرشد ڈرامہ باز ویسے مرید

انتہائی شرم کی بات ہے کہ لوگوں کا گھر بھی محفوظ نہیں 😞
