Loading video...
Video Failed to Load
گھر کا مورگیج اور گاڑی کا لون بینک سے لینا ۔ اس بارے میں غامدی صاحب کی بات سے کون کون اتفاق کرتا ہے ؟؟
170,606 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

He is distorting facts. In financial terms this type of loan is called secured loan. As it has assets against money. But as far as interest is concerned, it is charged against secured loans as well. No bank will give mortgage without interest.

بکواس کررہا خامدی، اس جاہل کو کوئی سمجھائے کہ کرائے کے گھر اور مورگیج میں فرق ہے. کرایہ گھر کی مالیت نہیں بلکہ وہ مہینہ بھر کا کرایہ ہے اس پر اضافی ادائیگی نہیں ہوتی لیکن مورگیج پر آپ گھر کی اصل مالیت کے ساتھ اضافی رقم بھی کرتے ہو اور وہ جو آضافی رقم ادا کرتے ہو وہی سود ہے.

پتا نہی. بس اتنا معلوم کے جیب اجازت نہ دیوے تے خواھش وقتی طور تے mute کر دیو. جس ویلے حالات اور جیب موزوں ھووے تے نقد دا سودا کرو.

اگر ہم قراآن میں تحر'یف کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں سنت کو تبا'ہ کرنا ہوگا، اور سنت کو شکست دینے کے لئے، ہمیں احا'دیث کو تبا'ہ کرنا ہوگا، اور احادیث کو شکست دینے کے لئے، ہمیں مسلم علما'ء کی جگہ ایسے علما'ء کو متعین کرنا ہوگا جو ہم مقرر کرتے ہیں، جو آیا'ت و احا'دیث کی وہ تشریح کریں گے…

سود کے بارے میں آج تک واضح تفصیلات کہیں سے نہیں آیا ہر کسی کے اپنے نظریات ہیں

آدھی بات کر رہا ہے۔ اگر آپ بینک سے گاڑی لیتے ہیں اور بینک آپ کو کہتا ہے کہ 36 مہینے میں 36 لاکھ قیمت ادا کرنی ہے یعنی ہر مہینے ایک لاکھ روپیہ تو تب تک ٹھیک ہے جب تک اپ قسط جمع کرواتے رہیں۔ لیکن اگر آپ قسط مس کر گئے تو اس کے اوپر اضافی رقم لگا دی جاتی ہے جو کہ غامدی نہیں بتا رہا

اس سلسلے میں سب سے اچھی پالیسی میزان بینک کی ہے وہ تو گاڑی کا رینٹ بھی تب چارج کرنا شروع کرتے جب گاڑی آپکو مل جاتی اور ایک ماہ ہو جائے ورنہ کچھ بینک تو کیس پاس ہوتے ہی یا گاڑی بک ہوتے ہے رینٹ شروع کر دیتے گاڑی چاہے آپکو کچھ ماہ بعد ملے۔

غامدی صاحب معاملہ کی بالکل صحیح صحت کی صورت میں بیان کر رہے ہیں لیکن عمل ہمارے ہاں الٹ ہوتا ہے بینک بہت زیادہ mortgage کے عوض بہت تھوڑے پیسے دیتے ہیں اور اضافی پیسے اپنی شرح سود کے حساب سے وصول کرتے ہیں

اس غامدی کا مسلک کونسا ہے ؟ مسلمان ہے یا قادیانی ؟ سود حرام کر دیا گیا تو تاویلیں کس بات کی ؟ اللہ پاک نے جب گھر گاڑی لکھ دی قسمت میں تو شارٹ کٹ وقت سے پہلے کیوں ؟ اسکی مثال چور ڈاکو والی ہے کہ انکی قسمت میں لکھا ہوتا کہ یہ ملنا انکو مگر وہ لیتے حرام کر کے ہیں شاید سمجھیں ہم
