Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ھائے ھائے ؟؟ بس ابھی تھوڑا پیچھے ہٹنے کی بجائے اگے بڑھا ہی تھا 🫣 تو پیچھے سے باپ اگیا 😳 پھر جو کھڑاک ہوا ہے 😁 اپ خود دیکھ لیں 😂
23,228 Aufrufe • vor 4 Monaten •via X (Twitter)
0 Kommentare
Keine Kommentare verfügbar
Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt
Ähnliche Videos
0:41
Sensitive content
اپ کو یاد ہے کہ میں کتنی شدت سے ایران سے کہہ رہا تھا کہ پہلے اگے بڑھ کر حملہ کریں۔۔ اگر دشمن نے پہلے حملہ کر دیا تو اپ کی قیادت کو بھی قتل کرے گا اور اپ کی فوجی صلاحیت کو بھی تباہ کر دے گا۔ پھر اپ جواب دینے کے قابل نہیں رہیں گے۔۔ اور ایران نے وہی غلطی کی جو پہلے کرتا رہا ہے اور دشمن نے وہی فائدہ اٹھایا جو وہ پہلے کرتا رہا ہے۔ جنگ سے پہلے ہی قیادت کو قتل کر دیا۔ یہی حزب اللہ کے ساتھ ہوا تھا۔۔۔ ایران کے پاس اب عزت کا ایک ہی راستہ ہے۔۔ اپنی پوری طاقت کے ساتھ اسرائیل کو تباہ کر دے۔ چھوٹے چھوٹے امریکی اڈوں پر میزائل پھینکنے کی ضرورت نہیں۔ سانپ کے سر کو کچلیں۔ ایران کے پاس اب زیادہ وقت نہیں ہے۔ اسرائیل کو ٹارگٹ کریں۔
اللہ کے بندے۔۔۔
54,644 Aufrufe • vor 5 Monaten
