Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ہادی علی چٹھہ اور ایمان مزاری کے گرفتاری کے مناظر۔۔۔۔۔۔

44,451 görüntüleme • 6 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

🚨🚨 اپنے مُحسنوں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے جیل میں نوے روز مُکمل ہونے پر کُچھ یادیں اور باتیں تحریر کی ہیں: “آج نوے دن ہو گئے۔ میں نے دونوں کی نہ تو آواز سنی ہے اور نہ ہی شکل دیکھی ہے۔ نہ ہی ملاقات کر سکا ہوں۔ دونوں اڈیالہ جیل میں قید تنہائی کاٹ رہے ہیں۔ ایمان مزاری خواتین کے لئے مختص حصے میں ایک چھوٹے سے سیل میں قید تنہائی گزار رہی ہے جب کہ ہادی علی چٹھہ مردانہ قیدیوں کے لئے مختص احاطہ میں ایک الگ تھلگ چھوٹے سے سیل میں قید تنہائی کاٹ رہا ہے۔ سوچتا ہوں دونوں بنیادی ضروریات سے محروم سارا وقت اپنے چھوٹے سے قید خانے کی دیواروں اور چھت کو دیکھتے ہوئے کیا سوچتے ہوں گے؟ ہم سب کے بارے میں کیا سوچتے ہوں گے کہ ہم نے انہیں کتنے آرام سے تنہا چھوڑ دیا ہے۔ وہ دونوں سب کے لئے لڑے، بے جگری سے اور بے لوث لڑے لیکن آج یہ معاشرہ اتنا بانجھ ہے کہ ان کے لئے کہیں سے آواز نہیں آ رہی۔ وہ آواز جو ایوان ہلائے جو سب کچھ ہلائے۔” مُکمل آرٹیکل لِنک پر کلک کرکے پڑھیئے:

Asad Ali Toor

173,818 görüntüleme • 3 ay önce