Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ہارون آباد NA-163 نون لیگی امیدوار بھی چیخ پڑا “مقابلہ شوکت بسرا اور میرا ہے، تیسرے نمبر کا اعجاز الحق جتوا دیا” فارم 45 کے مطابق ووٹ: 1) شوکت بسرا - تحریک انصاف: 123,765 2) نور الحسن تنویر - مسلم لیگ ن: 72,145 3) اعجاز الحق - لوٹا: 55,288... show more
572,546 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
5 Kommentare

Ayesha Khanvor 2 Jahren
شیر افضل خان مروت اسلام آباد پہنچ چکے انٹرنیشنل میڈیا کے مختلف نمائندے ان کے دفتر پہنچ رہے ہیں شیر افضل خان مروت دس ملکوں کے صحافیوں کو انٹرویو دے کر ہونے والی دھاندلی کے متعلق آگاہ کرے گے،

Rodium-Avor 2 Jahren
اب تک اتنا گند پھیلایا جا چکا ہے کہ اب یہ گند انکے اپنے گلے پڑ گیا ہے بچاروں کو سمجھ ہی نہیں آ رہا گنجا نہائے کیا نچوڑے کیا🤣🤣

Mr Xvor 2 Jahren
اس طرح کے جنون نے اسٹیبلشمنٹ اور مخالفین کو شکست دی ہے بچے کا cnic نہیں ہے لیکن پھر بھی ووٹ ڈالنے گیا اجازت نا ملنے پر رونے

ahmad waqarvor 2 Jahren
یہ سب صاحب بہادر کی مرضی سے ہوّا ہے

Safiullah Khalil 🇵🇰vor 2 Jahren
پچھلی بار تحریک انصاف NA31 کی یہ سیٹ 55 ہزار لیڈ سے جیتی تھی اور اس بار 60 ہزار ✌ پشاور نے ہمیشہ خان سے وفا کی ہے
