Loading video...
Video Failed to Load
ہائے۔۔۔ قربان جاوں بابا جی کی اس عمر کی محبت سے۔۔۔❤️❤️
21,742 views • 1 year ago •via X (Twitter)
12 Comments

Pakistan Only.. Tiger of PMLN 💪1 year ago
وفا اور محبت ہے یہ۔ ❤️ 🛑یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں اور یہ ہر کسی کے نصیب میں بھی نہیں ہوتیں ❤️

اللہ دتہ شاہ1 year ago
بالکل صحیح کہا

Solar Heavy1 year ago
does this song fit Miami

ASad abbasi1 year ago
محبتیں کبھی بوڑھی ہوتی ہیں محبتیں کب کم ہوتی ہیں محبتیں کہاں مرتی ہیں محبتیں تو محبتیں ہیں آزاد عمر کی قید سے موت کے خوف سے

اللہ دتہ شاہ1 year ago
کیا کہنے

Asghar Mirza1 year ago
محبت تو محبت مجھے تو بابا جی بیچارگی پر رونا آ رہا ہے

ZafarIqbal581 year ago
محبت عمر سے ماروا ہوتی ہے شاہ جی۔

Teimi1 year ago
میں نے تو زیادہ تر شوہروں کو بیویوں کا خیال رکھتے ہی دیکھا ہے بیویاں شکوے کرتے زیادہ دکھائ دیتی ہیں

yasmeen Ashraf1 year ago
محبت تو محبوب سے ہوتی ہے اور وہ محبوب محبت

itx FaRaH1 year ago
❣️

ماریہ چوہدری 🐅1 year ago
صدقے اس محبت کے 😍

اللہ دتہ شاہ1 year ago
بابا جی نے وفادار محبت کا حق ادا کر دیا
Related Videos
0:22
Sensitive content
عورت شادی کے بعد باپ پھر بھائیوں اور پھر بیٹوں کی محبت میں کھوئی رہتی ہے جب سب ہاتھ سے نکل جاتے ہیں تب اس کی عقل کام شروع کرتا ہے کہ اصل محبت تو شوہر کے دل میں ہے لیکن تب تک محبت کی عمر گزر چکی ہوتی ہے ۔
صحرانورد
98,123 views • 11 months ago
