Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ہر جرنل کرنل کا بیٹا امریکہ پڑھ رہا ہے، ایک جرنل کی تنخواہ سے کیسے اُس کا بیٹا امریکہ پڑھ سکتا ہے یہ ممکن ہی نہیں یہ ہمارے وسائل چوری کر کے لے کر جاتے ہیں

127,253 views • 2 years ago •via X (Twitter)

7 Comments

kibria's profile picture
kibria2 years ago

واہ کیا سچ بولا ہے جرنیلوں میجر کرنل برگیڈیر کے بچے امریکہ لندن پڑتے ہیں یہ تو سرکاری نوکر ہیں اتنا پیسا کہاں سے آیا ہے

SecBriefs | Making Cybersecurity Simple's profile picture
SecBriefs | Making Cybersecurity Simple2 years ago

🔒 3.5M unfilled cybersecurity jobs by 2025! 🤯 High demand, high pay! 💰 Don't let jargon hold you back. Get our "Cybersecurity Dictionary for Everyone" and unlock your cybersecurity potential. 💪 Available on Amazon! 🛒

CSA TV USA's profile picture
CSA TV USA2 years ago

لوکیشن ظاہر ہونے سے بچنے کے لئے واشروم کی ٹوٹی بھی کھلی چھوڑیں

Zayan khan's profile picture
Zayan khan2 years ago

Very well said and yesterday the core commander conference inaugurated on more corruption

ABDULLAH's profile picture
ABDULLAH2 years ago

تم جنرل کی بات کرتے ہو ۔میں یہاں کئی دکانداروں اور سکول ٹیچروں کو جانتا ہوں جن کے بچے امریکہ میں پڑھ رہے ہیں۔امریکہ میں پڑھنے کے لئے قابلیت کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ وہاں کی یونیورسٹیاں سکالرشپ اور دیگر طریقے سے دنیا بھر سے طلباء کو مواقع فراہم کرتی ہیں

Mumtaz Baig's profile picture
Mumtaz Baig2 years ago

@Wsmsahibzada یہی جرنیل توُپاکستان کے اصل دُشمن ہیں۔ انہی جرنیلوں نے ہی ملک کو تباہ کرُدیا ہے۔

گڑیا صدیقی's profile picture
گڑیا صدیقی2 years ago

صرف پڑھ ہی نہیں رہے۔ یہاں بڑے بڑے گھر لے کر بیٹھے ہیں ۔ کاروبار کررہے ہیں ۔ مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ بیرون ملک بسنے والے سارے حرام خور فوجی اور انکی حرام خور اولادیں تحریک انصاف کے حمایتی ہیں ۔ ایسا کیوں ؟؟

Related Videos