正在加载视频...
视频加载失败
ہر داڑھی والا عالم دین نہیں ہوتا یاد رکھیں اسلام میں داڑھی ہے داڑھی میں اسلام نہیں۔۔۔۔۔
116,187 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
11 条评论

اسلام میں داڑھی نام کی کوئی چیز نہیں ۔ مصر کی جامعہ الازہر نے آج سے دس سال پہلے فتویٰ جاری کر دیا تھا ۔ فتویٰ کے مطابق داڑھی کا رکھنا نہ رکھنا ایک سماجی ایشو ہے دینی نہی ۔

If the fear of Yahweh is the beginning of wisdom, then what is its end? Cut through the abundant nonsense, empty platitudes, and conventional musings of the world and get straight to the heart of what it means to be wise.

اگر اس نے گھر کے کمرے میں بند ہو کر تھوڑا انجوائے کر لیا تو کوئی بری بات نہیں۔۔ہاں اس کو پرموٹ نہ کریں

اعتراض جب بنتا ہے جب وہ عالم دین ہونے کا دعوی کرے۔ اس کو عام انسان کی طرح سمجھیں۔

خبیث ہے

لا حول ولا قوہ الا باللہ العلی العظیم ۔

پلیز ایسے لوگوں کو پروموٹ نہ کریں ہمارے دین کی بدنامی ہے

ایسی چیزہں لگانے سے گریز کریں۔ یہ سب کو معلوم ہے کہ پردے واور داڑھی میں اسلام نہیں لیکن ایسی چیزہں ان جیسوں کا مزید حوصلہ بڑھاتی ہیں ۔جو چیزیں نظر سے گزریں گی وہی دماغ میں رہیں گیی پھر وہی عمل کا حصہ بھی بنیں گی اس لیے اچھی چیزیں شیئر کریں

او بھائی صاحب! پتہ نہیں تم جیسے لوگ ہر داڑھی والے کو عالم یا مولوی کی کے لقب کیوں دیتے ہو ؟ داڑھی تو یہود و نصاری کی بھی ہوتی ہے تو کیا وہ مولوی ہوئے ؟ یہ کوئی عام سا شخص ہے کمرے وغیرہ میں اپنے سٹپس کی پریکٹس کر رہا ہے اور تم اسے مولوی کہہ رہے ہو👎🏾🖕🏾

Bilkul

@mohafzals عامر مھدی کی کھانی معلوم ھیں؟ اللہ نے اسکی دعا سنی نہ اسکی داڑھی تھی نہ شلوار کے پینچے اوپر تھے نہ مولانا ھیں نہ مفتی ھیں
