Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

ہر علم والے پر ایک علم والا ہے۔۔ #Qasim_Ali_Shah

62,722 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля PityTheNation
PityTheNation3 лет назад

استاد تمہارے پاس نہ علم ہے اور نہ ہی تمہیں علم والوں کی پہچان ۔۔۔ اور یہ کوئی الزام نہیں تم نے اپنے گھٹیا کردار سے یہ ثابت کیا ہے کہ تمہاری قیمت ایک گھٹیا سی 🪑 تھی اور وہ بھی چند دنوں کی ۔۔۔ علم کو چھوڑ عمل کو دیکھ ۔۔۔ تُف ہے تمہاری اوقات پر ! #Qasim_Ali_Shah

Фото профиля SATTAR BALOCH
SATTAR BALOCH3 лет назад

گدھے اب یہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دو ذلت ہو گئی ہے تیری

Фото профиля tahir
tahir3 лет назад

لاہور ہائیکورٹ نے قاسم علی شاہ کو چئیرمین الحمراء آرٹس کونسل کے چیئرمین شپ سے ہٹا دیا اور پُرانا بورڈز آف گورنرز بحال کردیا۔ جب ذلالت مقدر بن جائے تھو تھو تھو تھو @hinaparvezbutt

Фото профиля فائیو سٹار
فائیو سٹار3 лет назад

اُستاد جی سُنا ہے وفاداری کی قیمت ادا کرنے کے بعد آج کان سے پکڑ کر باہر کردیا۔۔😂 رسوائی اب مقدر رہے گی آپ کا۔۔۔ کم از کم اس بات پر تو تحقیق کرلیتے جس نے خان کو ستایا وہ اپنے گھر والوں کو بھی منہ دکھانے کے قابل نہیں رہتا۔۔ آپ سے بڑھ کر اور کیا مثال دیں اب؟ خو کو ہی دیکھ لیں۔😄

Фото профиля Suleiman Jamsheid Khan
Suleiman Jamsheid Khan3 лет назад

یہ شخص سوائے مذاق کے اب کچھ باقی نہیں رہا

Фото профиля MUSTAFA
MUSTAFA3 лет назад

بڑے بے آبرو ہوکے تیرے کوچے سے ہم نکلے 🤪

Фото профиля Abdul Qudoos Shah ہاشمی 🇵🇰
Abdul Qudoos Shah ہاشمی 🇵🇰3 лет назад

بے شک دنیا مکافات عمل ہے.... یاد ہے ہو کے نہ یاد ہو

Фото профиля Armughan Mufti
Armughan Mufti3 лет назад

"نائس عہدہ ڈئیر" سنا ہے آپکی انٹلکچوئل پوچھل پر ایک لات رسید کی گئی ہے۔ کیا اس سے شوباز کی معاملہ فہمی, صبر, برداشت اور قوم کے لیے درد واضح ہوتا ہے؟ رہنمائی فرمائیں۔ جس نے خان کو ستایا اس نے رکشہ چلایا۔

Фото профиля صدف حسین
صدف حسین3 лет назад

لوگوں سے لعنتیں بھی وصول کی گالیاں بھی کھائی اور عہدہ بھی واپس چھین لیا گیا بولو کیسا لگا😂 @Official_QAS

Фото профиля Asif Raza💧‏
Asif Raza💧‏3 лет назад

قاسم علی شاہ نے کہا تھا عزت ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے جو عہدہ ملا وہ مجھے عزت ملی ہے اب وہ عہدہ واپس ہوگیا ہے تو اب ہم کیا سمجھیں؟؟

Похожие видео