Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ہر چوک ڈی چوک: ڈسٹرکٹ کورنگی بھرپور طور پر تیار ہے اور آج اپنا احتجاج ریکارڈ کرائے گا۔ ہم اس وقت ڈسٹرکٹ کورنگی میں موجود ہیں اور عمران خان کی رہائی تک اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے۔ سعد خان ڈپٹی جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی کراچی ڈویژن #سر_بکف_میدان_میں

28,524 görüntüleme • 9 saat önce •via X (Twitter)

2 Yorum

Sunny profil fotoğrafı
Sunny8 saat önce

وفاقی منسٹرز کا بھی کے پی کے میں داخلہ بند کر دینا چاہیے۔۔ 3MPO لگا کر گرفتار کریں۔۔ #cmkpk #سر_بکف_میدان_میں #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر #kpkgovt

TahaKhan profil fotoğrafı
TahaKhan8 saat önce

بلکل ہر چوک ڈی چوک مگر اصلی ڈی چوک کس سوچنا بھی نہیں، کیونکہ انکو وہاں تک پہنچنے کی اجازت نہیں ملی ھے، سب ٹوپی سب ڈارمے ہیں، کے پی میں سیر اور کرا کے گھر بھیج دینگے اگلا مارچ کی تاریخ خان خود دیگا، لگے رھو منا بھائی ۔

Benzer Videolar