正在加载视频...

视频加载失败

ہری پور آراو آفس کے باہر کرفیو لگا دیا گیا..آراو آفس کے باہر عوام اور پولیس آمنے سامنے

76,984 次观看 • 10 个月前 •via X (Twitter)

30 条评论

Thinker 的头像
Thinker10 个月前

All PTI should break and go inside they should not let them steal elections

Sardar Sher Khan 的头像
Sardar Sher Khan10 个月前

پی ٹی آئی کی حکومت نے پی ٹی آئی کے کارکنان کیلئے کرفیو لگا دیا، اور آر و کھلی چھوٹ دے دی دھاندلی کی۔ واہ @SohailAfridiISF آفریدی صاحب واہ، پس ثابت ہوا آپ بھی علی گنڈاپور کی طرح تڑیاں ہی لگاتے ہے، ہوتا آپ سے کچھ نہیں ہے۔

Sajjad Ahmad Ansari💙 PML,N(جانباز متوالا) 的头像
Sajjad Ahmad Ansari💙 PML,N(جانباز متوالا)10 个月前

کرفیو میں اتنے سارے بندے کیسے جمع ھو سکتے ہیں، جھوٹ بولنا بند کر دو اسی جھوٹ نے تمہارا بیڑہ غرق کیا ھے،

Tim 的头像
Tim10 个月前

o salyo tuwadi government a

Anwer Khurshid 的头像
Anwer Khurshid10 个月前

کیا یہ آراو آفس پنجاب میں ہے، کیا ریٹرننگ افسر پنجاب کا ہے، کیا پولیس پنجاب کی ہے؟؟؟

Aleem Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ 的头像
Aleem Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ10 个月前

کے پی کے حکومت کس کی ہے اور پولیس کس کی ہے۔

🥰sofia_ Butt🥰 的头像
🥰sofia_ Butt🥰10 个月前

مصدقہ سرکاری نتائج (ڈی آر او آفس 492 /602 بابر نواز خان 137256 ووٹ شہرناز عمر ایوب: 99031 ووٹ بابر نواز خان کی لیڈ 38225 ووٹ

Ahmed Sha 的头像
Ahmed Sha10 个月前

ار او آفس میں موجود خنزیر ووٹ چوروں کو ننگا کر کے سڑکوں پر گھسیٹنا چاہئے

Aleem Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ 的头像
Aleem Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ10 个月前

🚨 *ہری پور RO آفس کے سامنے پولیس کی بھاری نفری موجود ہے، تحریک انصاف قائدین اور عمر ایوب خان کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی جارہی۔*

Maheen 的头像
Maheen10 个月前

KP پولیس یہ حرکتیں کر رہی ہے؟ ؟؟ مطلب اپنے صوبے میں بھی اپنی حکومت نہیں ہے ۔۔۔

کنگ کانگ 的头像
کنگ کانگ10 个月前

کوئ پیچھے نہ ہٹے

Aamir.. 的头像
Aamir..10 个月前

ہریپور میں عوام اور پنجاب پولیس آمنے سامنے

بنت مجاہد ⭐ 的头像
بنت مجاہد ⭐10 个月前

کے ۔پی وزیراعلی عوامی خدمت کے ساتھ ساتھ سب سے پہلے Police reforms کریں !

Pakistani 的头像
Pakistani10 个月前

پی ٹی آئی کیوں تماشہ لگا رہی ہے جنرل الیکشن میں بھی عمر ایوب یہ سیٹ ہارا ہوا تھا اور سٹے لے کر بیٹھا تھا

Adil Imran 的头像
Adil Imran10 个月前

انشاءاللہ یہاں سے ہی فتح کن مرحلہ شروع ہو گا۔

Muhammad Waleed 的头像
Muhammad Waleed10 个月前

شوکین یوتھیا ٩٠ فیصد والے ابلیس انتشاری کی مقبولیت تو لوڑے لگ گی . کیا حالت کشیدہ ہیں سب نارمل ہے . انتشاری کا کام ہی الزام لگانا ہے عوام نے انتشاری کو ریجیکٹ کر دیا

Laiba khan 的头像
Laiba khan10 个月前

Ab ye test case hai CM @SohailAfridiISF

Shiraz Ahmad 的头像
Shiraz Ahmad10 个月前

اس بار اگر دھاندلی ہوئی تو کارکنان کو چاہئے کہ آپ کو گھروں کا محاصرہ کریں کیونکہ اب صوبہ میں حکومت بھی بی ٹی آئی کی ہےپولیس بھی حکومت کے انڈر ایڈمنیسٹریشن بھی حکومت کے اندر تو پھر آپ کو شرم آنی چاہئے

Hashim 的头像
Hashim10 个月前

اچھا تو بلا لو سہیل آفریدی کو

Muhammad furqan 的头像
Muhammad furqan10 个月前

Chorna nahi enko,dhulayi kro full

Aasif Khan 的头像
Aasif Khan10 个月前

گانڈو ہارگئے تو رونا شروع ہوگئے

Saqiiii 的头像
Saqiiii10 个月前

@ShahidkhattakSk @YarMKNiazi @MeenakhanAfridi police to KPK ki ni?

Tahir Hamesh Gul 的头像
Tahir Hamesh Gul10 个月前

tu kp police kis k under atti hai?

Nayel Nauman 的头像
Nayel Nauman10 个月前

Police kahan ki hai? Hari pur kahan hai? Or yahan kiski gov hai? Simple answer the question...

Salahudin Ayubi 的头像
Salahudin Ayubi10 个月前

pTi is in government why @SohailAfridiISF is facing this ? Why he can not do anything.?

SHEERAZ 的头像
SHEERAZ10 个月前

مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آرہا ۔

PTI Nullah 的头像
PTI Nullah10 个月前

@SohailAfridiISF @CSKPOfficial they are looting our mendate again. Even jn the prescence of our provincial government.

Dr Ali 的头像
Dr Ali10 个月前

ہری پور کے پی میں ہے وہاں پی ٹی آئی کی گورنمنٹ ہے ڈی سی کے پی گورنمنٹ کے انڈر آتا ہے پھر بھی آپ رو رہے ہیں shame

Sikandar Azam Khan Alizai 的头像
Sikandar Azam Khan Alizai10 个月前

کتی نسل کے عمرانڈو ہارتے وقت انتشار پھیلا دیتے ہیں

سعید مغل 的头像
سعید مغل10 个月前

پین نکل گیئ ptiکی

相关视频