Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ہری پور میں 5 سالہ آیت نور کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ میں آیت نور کے ساتھ ریپ کی تصدیق ،موت شاک اور زیادہ خون بہنے سے ہوئی۔ 15 روز تک بچی لاپتا رہی، پھر لاش خشک کنویں سے برآمد ، 4 ملزمان گرفتار۔ تفصیلات دیکھیے

82,387 views • 4 days ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

آیت نور کی گمشدگی کے پہلے تین چار روز تک پولیس نے کچھ نہیں کیا اگر پولیس ایکشن لیتی تو شاید آیت نور زندہ ہوتی ۔ آیت نور کے والد محمد شفیق بتارہے ہیں کہ جب آیت نور گمشدہ ہوئی تو دو ڈھائی گھنٹے تک ہم خود تلاش کرتے رہے پھر تھانے جاکر رپورٹ درج کرائی ۔ رپورٹ درج کرانے کے دو ڈھائی گھنٹے بعد پولیس آئی ۔ ہمارے گھر کے قریب کیمرہ لگا ہوا تھا ۔ اس میں جو لڑکا آیا ۔ اس کا ہلکا سا چہرہ نظر آیا تھا ۔ پولیس والے اس کے بعد تھوڑا گھوم پھر کر واپس چلے گئے تھے ۔ پھر جب مجھے ویڈیو ملی تو میں نے ان کو بتایا تھا کہ یہ ایک پٹھان لڑکا ہے جو اکثر ہمارے گھر کے پاس کھیلتا رہتا ہے میں نے ان کو اس کا گھر بھی بتایا ۔ لیکن وہاں تالا لگا ہوا تھا ۔ تھوڑی بعد اس لڑکے کا بڑا بھائی اور والدہ بھی آگئی تھیں تو میں نے پولیس کو بتایا کہ سر کیمرے میں جو لڑکا ہے وہ جو اس کا چھوٹا بھائی ہے مجھے وہ لگ رہا ہے ۔ پولیس اس لڑکے کے بڑے بھائی کو اٹھا کر لے گئی ایک یا دو دن رکھا پھر چھوڑ دیا ۔ پھر تین چار روز پولیس محلے میں آگے پیچھے گھومتی رہی ۔ لیکن کچھ بھی نہیں ملا ۔ اس طرح دس بارہ روز گزر گئے ۔ پھر میں نے عمران علی زئی سے بات کی اور وہ آئے تو انہوں نے میرے ساتھ مکمل تعاون کیا اور پولیس بھی پھر ایکٹو ہوگئی۔ جس روز میں نے پولیس کو لڑکے کی نشاندہی کی تھی اگر وہ ایکشن لیتے تو شاید آج میری بچی آیت نور زندہ ہوتی ۔ #JusticeForAyatNoor

Shehr Bano Official

15,190 views • 2 days ago

بریکنگ نیوز 🚨شاہ زیب خانزادہ نے مریم کی CCD کو ننگا کر کے رکھ دیا۔ کھل کر ساری حقیقت دنیا کو بتا دی 🔥🔥🔥 دس جون کو پنجاب کے علاقے چکوال میں چھٹی پر آئی نو سالہ ہانیہ احمر سی سی ڈی کی غفلت سے جانبحق ہو گئی ہانیہ احمر کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آئی ہے رپورٹ کے مطابق ہانیہ احمر کی موت متعدد گولیاں لگنے اور خون بہنے کی وجہ سے ہوئی خون بہنے کی وجہ ہانیہ کے دل اور پھیپھڑوں نے کام کرنا بند کردیا تھا رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے نتیجہ میں بچی کی دائیں ران کی ہڈی ٹوٹ گئی سی سی ڈی ایک بار پھر تنقید کی زد میں آ گئی اور یہ سوال اٹھ رہا ہےکے سی سی ڈی اہلکار نے براہ راست فائرنگ کیوں کردی اور اگراسے شک تھا کے گاڑی میں ڈکیت سوار ہیں تو ٹائرز کو نشانہ بنانے کی کوشش کیوں نہیں کی پنجاب پولیس کا کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پہلی بار کسی واقعے کی وجہ سے الزامات کی زد میں نہیں آیا گزشتہ سال اپریل کے قیام کے بعد سےپنجاب میں مبینہ پولیس مقابلوں میں ملزمان کے ماوراۓ قتل کے حوالے سے سی سی ڈی کا نام لیا جاتا رہا ہے اور یہ دعویٰ کیا جاتا رہا ہے کے سی سی ڈی عدالتی طریقہ کار کو نظر انداز کرکے ایک غیر اعلانیہ حکومتی پالیسی کے تحت پولیس مقابلوں میں ملزمان کو قتل کرتی ہے!

‏زہـــرہ لیــاقت

31,996 views • 2 months ago