Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ہم سب پارٹیوں کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں۔ جن کو بھی مینڈیٹ ملا ہے ہم دل کی گہرائیوں سے انکے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں چاہے وہ کوئی جماعت ہے یا فرد واحد ہے۔ ہم انکو دعوت دیتے ہیں کہ اس زخمی پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کیلیے... show more
46,711 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

معذرت کے ساتھ میں یہ بات کر رہا ہوں اس وقت جتنے بھی یوتھ ہیں پاکستان کی وہ ساری کی ساری جو ہے نا وہ عمران خان کے ساتھ ہے

اگر حقیقت پوچھیں تو لوگ یہی چاہتے ہیں پاکستان کے جو پر امن لوگ ہیں جنہیں پاکستان میں رہنے کا پورا حق ہے وہ یہی چاہتے ہیں کہ اپ یہاں سے چلے جائیں اپ پاکستان کو خیر بات کہہ دے اور لندن میں جا کے رہیں کیونکہ پاکستان کا بیرا غرق کر کے رکھ دیا اپ لوگوں نے

اپ کی ساری باتیں احترام کے قابل ہیں مگر اس زخمی پاکستان کو صرف اور صرف خان ہی نکال سکتا ہے اس کے علاوہ کوئی اور بندہ نہیں نکال سکتا

بہت اچھا کیا ہے اپ نے بڑے پن کا مظاہرہ ہے اپ کا

Good show pmln

اپ اس بات کو تسلیم کر لیں کہ اپ ہار چکے ہیں

#QaidiNumber804 #GeneralElectionN0W #PakistanElection #Shibwifhat #Elections2024Pakistan #SONA24 #الهلال_النصر #bbcqt Hum na baaz ayein gay muhabat sy.. Jaan jaye gi or kia Hoga

بے شرم زخمی آپ ہو جو جوڑ لگا لگا کر حکومت کرو گے ۔۔۔حبردار جو میرے پیارے ملک پاکستان کو زخمی کہا

ppp b apk sath nh any wali

اگر مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں تو دعوت دیں پی ٹی آئی کو حکومت بنانے کی۔وہ واضح برتری لے چکے ہیں اور عوام نے عمران خان پر اعتماد کیا ہے۔جبکہ میاں صاحب اپنی دونوں نشستوں پر شکست کھا چکے ہیں
