Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ہم مریم نواز کے جہاز کو رو رہے تھے اب پنجاب حکومت کا نیا نوٹیفکیشن آیا ہے جس میں اب افسر شاہی تین گاڑیاں 1800, 2800 اور 4700 سی سی رکھ سکتے ہیں، دو گاڑیوں کے لیے ماہانہ آٹھ آٹھ سو لیٹر مفت تیل اور 4700 سی سی کے...

62,673 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)

26 Kommentare

Profilbild von Muhammad Arif
Muhammad Arifvor 7 Monaten

جس طرح انگریز نے جاگیر دار پیدا کر کے ان کے ذریعے عوام پر حکومت کی اسی طرح مریم صاحبہ بیوروکریسی کو نواز کر ان کے ذریعے عوام پر حکومت کر رہی ھے

Profilbild von @AsifMak747 ipian
@AsifMak747 ipianvor 7 Monaten

@atifzia مبارک ہو پنجا کے لوگوں آرام کرتے رہو تمھارا صوبائی بجٹ حرام میں برباد کیا جا رہا ہے جشن مناؤ پنجاب دی کتی ماں نے بربادی مچا دی

Profilbild von TweetPK648
TweetPK648vor 7 Monaten

@_Akmal__ مریم نواز ہر تنقید کروا کے فوج ، اسرائیل تسلیم کرنے اور فوج بھیجنے سے توجہ ہٹا رہی ہے

Profilbild von Aamir Raja
Aamir Rajavor 7 Monaten

یا اللہ یہ پنجاب میں کیا لُٹ مچی ہوئی ہے؟؟؟جتنی مہنگائی اوپر جا رہی ہے اُتنا ہی حُکمران اور بیوروکریسی الُٹ ڈال رہے ہیں

Profilbild von zaki@PTI
zaki@PTIvor 7 Monaten

شریف خاندان کی یہی روایت ہے کہ جب افسران ان کے حکم بجا لاتے ہیں انہیں نوازتے ہیں تاکہ مزید حکم بجا لائیں اور دوسرے بھی اس میں شامل ہوں

Profilbild von Leopardus🐯ⁱᴾⁱᵃⁿ
Leopardus🐯ⁱᴾⁱᵃⁿvor 7 Monaten

یہ جعلی مفت خور نااہل بدعنوان حکومت کو فارغ کرو۔ کام دھیلے کا نہیں اور عوام کو خون چوس چوس کر سرکاری افسران و سیاستدان اپنا پیٹ حرام سے بھر رہے ہیں @OfficialDGISPR حرامخور پنجاب حکومت فوری استعفیٰ دے 🤨✊ @GovtofPunjabPK @PTIofficial اپوزیشن کدھر مری ہوئی ہے؟

Profilbild von Ghulam Haider
Ghulam Haidervor 7 Monaten

سب ملکر عوام کو غریب سے غریب تر بنانے کے مشن پر کاربند ہوچکے ہین

Profilbild von Muhammad Najeeb tipu
Muhammad Najeeb tipuvor 7 Monaten

رانی کی پوٹی کھانا آسان تو نہی یہ مراعات اسی کو ملنی ھے جو جرنیل کی رانی کی پوٹی کھائے گا

Profilbild von Dr Fahad Abdul Waheed
Dr Fahad Abdul Waheedvor 7 Monaten

Problem is people Not standing for their rights thus allowing it and accepting it And elite increasing their enjoyment on daily basis on the expense of silence lambs

Profilbild von Ghazalafaizi
Ghazalafaizivor 7 Monaten

یہی تو غلطی تھی عمران خان کی کہ افسر شاہی سے لگژری گاڑیاں لی اور انکو عوام کی خدمت پر مجبور کیا

Profilbild von Shahid Naseem
Shahid Naseemvor 7 Monaten

Full loot sale

Profilbild von scorpion king
scorpion kingvor 7 Monaten

Yar ya kar keya rahy hen koi pouchne wala nai Hy keya is mulk me

Profilbild von Altaf Hussain Javaid
Altaf Hussain Javaidvor 7 Monaten

اللہ گنجے کو ناخن نہ دے۔ کچلی ہوئی جنتا کے دل کی اواز۔

Profilbild von Amjad
Amjadvor 7 Monaten

یہ ناسور ہے پنجاب کے لئے اور ملک کے لئے

Profilbild von Malik AWAN
Malik AWANvor 7 Monaten

"چاچو جی" کہتے ہوتے تھے. "Beggars can't be choosers..." اور پھر دس ارب میں PIA کباڑ میں بیچ ڈالی اور چند دن بعد بھتیجی صاحبہ نے. گیارہ ارب روپے کا لگژری جیٹ خرید کے قوم کو حیرت زدہ کر دیا. اب مفلس و مجبور عوام پوچھ رہی ہے کہ کیا "چاچو جی" کے ہاتھ قارون کا خزانہ لگ گیا ہے؟

Profilbild von afaqkhan
afaqkhanvor 7 Monaten

برونائ سے ملتا جلتا نام پاکستان کا سوچا جارہا ہے۔ کنگڈم آف پنجابی نائ جہاں سب کچھ ہے انکے لیے جو چاٹ لیتے ہیں مطلب چاٹ کھاتے ہیں یاجوج ماجو ج واقع اس ملک میں ن لیگ یاجوج ماجوج کی نسل سے نکلی 🤣🤣🤣🤣

Profilbild von Patriotic
Patrioticvor 7 Monaten

@waraichsaeed01 چوری دا لٹھا تے لاٹھیاں دے گَز۔ بس رنڈی رونا کردے روؤ۔

Profilbild von Amir ( عامِر )
Amir ( عامِر )vor 7 Monaten

یہ وطن تمہارا ہے، ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں

Profilbild von sibghatullah
sibghatullahvor 7 Monaten

بس روتے رہیں اس کے سوا آپ کر بھی کیا سکتے ہیں

Profilbild von Muhammad Imtiaz
Muhammad Imtiazvor 7 Monaten

Ek ek rope ka hisab ALLAH k han Dena hai Wnha Kn Sa Sifarish Chlegi Haqqolibad Tu ALLAH ni maff krega or Shirk ko Or Jis nai Dunya mai Kisi k sath Zulm zyadti ki akhirat m os k ghuna os k sar or os zulm KRNY wali naiki Mazolm ko Di jaegi sub say bara khasara jnha ek naiki ko trs

Profilbild von Baryaaley  Khan
Baryaaley Khanvor 7 Monaten

@MusaratQasim Corrupt generals use corrupt politicians and corrupt bureaceacy and this union ensure they keep hold on power ; they all freely treat themselves and each other with public resources to perpetuate their power! It has gone on for 80 years yet the public of Punjab content with it !

Profilbild von §uN®a¥z
§uN®a¥zvor 7 Monaten

Maal e muft dil e be rehm...waise b form 47 par aye hain ye dakay e daal rahey hain abi tak

Profilbild von maryam musharaf
maryam musharafvor 7 Monaten

Mal muft dill bay rahm seirf govt muft tail bund kr deay arboon RS bach jain gai

Profilbild von PakiMamba
PakiMambavor 7 Monaten

Was there any doubt that this wouldn’t happen? Wheat scam IMF scam And now this.

Profilbild von Patriot
Patriotvor 7 Monaten

لوٹ سیل جاری ہے

Profilbild von Samna Mehreen
Samna Mehreenvor 7 Monaten

Touba 😢

Ähnliche Videos

اہم، امریکہ نے 28 فروری کو ایران پر حملہ کیا تو پاکستانی حکومت نے اسی دن یعنی 28 فروری کو پیٹرول کی قیمت میں 8روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 16 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا، حالانکہ حکومت کے اپنے مطابق اس وقت 45 دن کا پیٹرول اور ڈیزل پہلے سے خریدا ہوا موجود تھا، اس کے بعد حکومت نے 6 مارچ کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55,55 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا، اس کے بعد حکومت نے 2 اپریل کو پیٹرول 137روپے 23 پیسے اور ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا اگلے دن وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کی کمی کرتے ہوئے 57 روپے اضافہ برقرار رکھا، یوں ایران امریکہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 120 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 244 روپے کا اضافہ کیا ہے، لیکن یہاں اہم بات یہ ہے کہ وزیر پیٹرولیم نے 6 مارچ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ جس دن عالمی مارکیٹ میں قیمتیں نیچے آئیں گی،ہم اسی پھرتی سے آ کر قیمتیں کم کریں گے جس تیزی سے اضافہ کررہے ہیں، اب نوبل پرائز کے لیے نامزد عالمی دہشتگرد ٹرمپ کے سرنڈر کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں ایسے گری ہیں جیسے مسلمانوں کی نظروں میں ایران پر حملہ کرنے والے اور حملہ آوروں کے اتحادی گرے ہیں تو امید ہے کہ آج انتہائی پھرتی کے ساتھ پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل سستے کیے جائیں گے، حالانکہ پہلے ہی یہ اضافہ دو وجوہات سے ناجائز تھا، ایک تو اس لیے کہ پیٹرول اور ڈیزل حکومت کے اپنے دعووں کے مطابق سستے خریدے ہوئے پہلے سے پڑے تھے اور دوسرا اگر کچھ تیل بعد میں بھی آیا تو بھی آبنائے ہرمز سے پاکستان کے لیے جہاز گزز رہے تھے، اب حکومت کو بغیر کسی ڈرامے کے قیمتیں کم کرنی چاہئیں، لیکن یہ نہیں کریں گے کیونکہ ان پر عوام کا کوئی دباو نہیں اور ان کا ٹیکس شارٹ فال 610 ارب کا ہے جوکہ انہوں نے عوام کے خون پسینے سے پورا کرنا ہے بجائے امیروں سے ٹیکس لینے یا اپنے اخراجات کم کرنے کے۔

Siddique Jan

207,095 Aufrufe • vor 6 Monaten

مریم نواز کی ترقی کا اصل چہرہ مریم نواز شریف صاحبہ کل ترقی کی بات کر رہی تھیں اور کہہ رہی تھیں کہ ایک صوبے میں سترہ سال حکومت کرنے والے بھی کچھ نہیں کر سکے۔ تو آئیے، ہم آپ کو بھی مریم نواز شریف صاحبہ کی ترقی کا اصل چہرہ دکھاتے ہیں۔ لاہور کے تھانوں میں خواتین کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعات اور قتل کے کیسز—کیا یہ مریم نواز کی پنجاب میں ترقی ہے؟ لاہور میں چند منٹ کی بارش کے بعد انڈر پاسز پانی سے بھر جاتے ہیں۔ پورے پنجاب کا بجٹ خرچ کرکے سڑکیں تو بنائی جا رہی ہیں، لیکن نکاسیٔ آب کا مؤثر نظام کیوں نہیں بنایا گیا؟ یہ کیسی ترقی ہے کہ بارش ہوتے ہی لاہور کے شہری مشکلات میں مبتلا ہو جاتے ہیں؟ اب ذرا جنوبی پنجاب کی طرف چلتے ہیں، جس کی حکمران مریم نواز شریف ہیں۔ ہر سال بڑی تعداد میں جنوبی پنجاب کے لوگ بہتر اور مفت علاج کی سہولت کے لیے پنجاب سے باہر سندھ کا رخ کرتے ہیں، جہاں سکھر، گمبٹ اور دیگر شہروں میں NICVD، SIUT اور گمبٹ انسٹیٹیوٹ جیسے ادارے دل، گردوں اور جگر کے علاج کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام کو اپنے ہی صوبے میں ایسی معیاری اور مفت طبی سہولیات کیوں میسر نہیں؟ اگر ایک مریض کو علاج کے لیے پنجاب چھوڑ کر سندھ جانا پڑے تو یہ پنجاب کی ترقی کا ثبوت ہے یا ناکامی کا؟ سندھ میں عوام کو دل، گردوں اور جگر کے علاج کی مفت سہولیات فراہم کرنے والے ادارے موجود ہیں، جبکہ پنجاب کے عوام آج بھی ان بنیادی سہولیات کے لیے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ مریم نواز صاحبہ، صرف سڑکیں اور دعوے ترقی نہیں ہوتے۔ ترقی وہ ہے جس میں شہری محفوظ ہوں، خواتین کو انصاف ملے، لاہور بارش میں ڈوبے نہیں اور جنوبی پنجاب کے عوام کو علاج کے لیے سندھ کا رخ نہ کرنا پڑے۔ یہ ہے وہ ترقی جس کا جواب پنجاب کے عوام مانگ رہے ہیں۔ احمد رحمان گھمن ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی، لاہور Bilawal Bhutto Zardari Nadeem Afzal Chan Azma Zahid Bokhari Marriyum Aurangzeb Faisal Mir

Ahmad Ghuman

56,467 Aufrufe • vor 1 Monat