正在加载视频...

视频加载失败

ہم نو مئی والے نہیں ہم اٹھائیس مئی والے ہیں

17,053 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Khalid Mehmood Abbasi 的头像
Khalid Mehmood Abbasi1 年前

نو مئی کے مقابل نہلے پہ دہلے کے مصداق دس مئی زیادہ راس آتا ہے۔اٹھائیس مئی کو جس عروج کی بنیاد رکھی گئی تھی اسے نو مئی کو ڈبونے کی کوشش ہوئی اور دس مئی کو وہ مستحکم ہو کر پورے خطے کے سیاسی معاشی عسکری رخ کو ہی تبدیل کر گیا۔

Shabana Ashfaq 的头像
Shabana Ashfaq1 年前

ہم فخریہ کہتے ہیں کہ ہم 28 مئی والے ہیں۔۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰

Iram (Summan) Dar ♌ 的头像
Iram (Summan) Dar ♌1 年前

باوا جی 28 مئ والے 🇵🇰✌🏻🥳

Sajid Chohan PML(N)S.M.Team 的头像
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team1 年前

یوم تکبیر نے بدل دی پاکستان کی تقدیر، اللہ اکبر۔

NaSiR G 的头像
NaSiR G1 年前

وَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُزِلُّ مَنٌ تَشَاء ❤

Shafqat Ali واھلہ 的头像
Shafqat Ali واھلہ1 年前

فخر پاکستان محسن پاکستان نے ٹھیک کہا تھا

─✧ Wisemann ✧──⚖️🇺🇲 的头像
─✧ Wisemann ✧──⚖️🇺🇲1 年前

میاں نواز شریف جب گھر گئے رضی دادے تو وہ جا کے سو گئے۔۔یہ دیکھو ڈاکٹر صاحب کیا کہہ رہے ہیں غور سے سن مل👇!!

Master Imdad Magsi 的头像
Master Imdad Magsi1 年前

ماشاءاللہ

M.MOHAMMAD RASHID ARAIN 的头像
M.MOHAMMAD RASHID ARAIN1 年前

اب اس میں 10 مئی بھی شامل کر لیں

Football News (اردو) 的头像
Football News (اردو)1 年前

پاکستان ہمیشہ زندہ باد ❤️

相关视频