Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ہم نے حلف لیا ہے کہ ہم آئین کا دفاع کریں گے۔ ہم آئین کا دفاع کیسے کریں گے جب اسٹیبلشمنٹ آئین کے ساتھ کھلواڑ کریں گی۔ اس پارلیمنٹ کو بکرا منڈی بنایا گیا

133,439 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

Yasir Khan profil fotoğrafı
Yasir Khan2 yıl önce

مجھے اپنے آپ پر افسوس ہوتا ہے کیونکہ آج سے پہلے میں اچکزئی صاحب کو کبھی سنجیدگی سے نہیں سنا اور اب مجھے احساس ہوا کہ اچکزئی صاحب سویلین سپرمیسی کی ایک حقیقی اور مضبوط آواز ہیں

Zaheer Afghan profil fotoğrafı
Zaheer Afghan2 yıl önce

"ہماری لڑائی ایک شخص (عمران خان) سے نہیں بلکہ اسٹبلشمنٹ سے ہے" 2022 میں پی ڈی ایم کے کراچی میں آخری جلسے سے محمود خان اچکزئی کا خطاب آج مشر نے ثابت کیا کہ وہ اپنے اصولی مؤقف پر ڈٹ کے کھڑے ہیں سیاسی جرنیل مردہ باد

Tayyab Hussain profil fotoğrafı
Tayyab Hussain2 yıl önce

اپنی کم علمی کی وجہ سے ہمیشہ ایسی باتوں کو پراپوگنڈا اور جھوٹ جانا ۔ لیکن اب جا کر یہ علم ہوا کہ یہی حقیقت ہے کہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ آئین کو کچھ نہیں مانتی ۔ عوام کے مینڈیٹ کو ڈنڈے کے زور پر دبانا چاہتی ہے ۔ سلام ہے ان لوگوں کو جنہوں نے ہمیشہ اس رویے کے خلاف آواز اٹھائ ۔

Aziz khattak profil fotoğrafı
Aziz khattak2 yıl önce

پنڈی کی محبت میں لاڑکانہ والوں نے وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے @BBhuttoZardari @MediaCellPPP @ahmadkundi

Sadia Sadozai profil fotoğrafı
Sadia Sadozai2 yıl önce

میں آپ سے معافی چاہتی ہوں، ساری عمر آپکو برا بھلا کہتی رہی لیکن آج سمجھ آگئی کہ آپ سچے تھے بس ہم ہی اندھے اور غلط فہمی کا شکار تھے۔

Adnan Waxiri profil fotoğrafı
Adnan Waxiri2 yıl önce

محمود صاحب اسمبلی میں تقریر کئ ساتھ عملی کام وہ کرنا ہوگا جو کہ قانون سازی ہے جو ناجائز ترمیم عسکری کیلئے ہوئےہیں وہ بحال کرے یعنی ریورس کرے

Dr. Sami Ullah profil fotoğrafı
Dr. Sami Ullah2 yıl önce

ایک دن تھا جب نیازی محمود خان اچکزئی کے چادر کا مذاق اڑایا کرتے تھے۔

راجہ عاصم profil fotoğrafı
راجہ عاصم2 yıl önce

آج تو مشر آگ بگولہ ہے

Omer Pashtoon profil fotoğrafı
Omer Pashtoon2 yıl önce

Don’t forget MKA past

Benzer Videolar