Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

مُلک طاقت سے نہیں moral authority سے چلتے ہیں، عوام نے ووٹ کسی اور کو دیا، اقتدار میں کوئی اور ہے، مُلک چل سکتا ہے؟ شاہد خاقان عباسی

13,227 views • 1 month ago •via X (Twitter)

5 Comments

Ali Zayn's profile picture
Ali Zayn1 month ago

پاک فوج بے شک 10 سال بھی گ کا زور لگا لے ملک آگے نہیں چلے گا۔ جب نظام میں سب ایک دوسرے کے کانے بیٹھے ہوں تو نہ کرپشن رک سکتی ھے نہ میرٹ آ سکتا ھے نہ ترقی ہو سکتی ھے۔ @OfficialDGISPR سر گانڈ کا زور لگا لیں اس بھنور سے کبھی نکل ںہیں سکیں گے۔

Saddam Hussain's profile picture
Saddam Hussain1 month ago

چلا بھی تو کوئی اور رہا ہے۔ وہ کیوں نا کہا ؟

Ejaz Khurshid Sheikh's profile picture
Ejaz Khurshid Sheikh1 month ago

Morality! Yes! Marshal laws Ayub khan, Yahya khan, Zia ul Haq, pervaiz mushraf Abbasi Sb. Don’t teach morality. How many politicians have/had moral values! Name only 3 please

Rao Rehman's profile picture
Rao Rehman1 month ago

Mr ejaz with due respect I disagree with you abbasi is absolutely right.

M. Furqan Arshad's profile picture
M. Furqan Arshad1 month ago

Ye 2018 k bare mein hwaon mein chorte Hain !!!!

Related Videos

ہم جس حال میں خیبر پختونخوا میں حکومت کر رہے ہیں، کوئی ہمیں حکومت کرنے کے لیے چھوڑ بھی نہیں رہا . صوبے کے چیف منسٹر کو اپنے لیڈر سے ملاقات نہیں کرنے دیا جا رہا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کو نہیں روکا جا سکتا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کی جا سکتی ہے۔ عمران خان اس ملک کے وزیر اعظم رہے ہیں اور ایک منتخب چیف منسٹر اس سے ملاقات نہیں کر سکتا۔ کیا پاکستان کسی ضابطے اور اصول پر چلتا ہے نہیں، یہ صرف ڈھنڈے سے چلتا ہے۔ ظلم اور ڈھنڈے کا یہ نظام ہمیں کسی صورت منظور نہیں ہے۔ اس ملک میں اگر ہم نے رہنا ہے تو قانون اور آئین کے تحت رہنا ہے۔ یہ جو ظلم ہو رہا ہے، یہ صرف عمران خان کے ساتھ نہیں ہو رہا، عوام کے ساتھ ہو رہا ہے۔ عوام سے ان کے ووٹ کا حق چھینا گیا، یہ فیصلہ عوام نے نہیں کرنا ہے کہ ہم نے کس کو ووٹ دینا ہے۔ ووٹ ڈالنے والے سے ووٹ گننے والا اہم ہے۔ اگر کسی ممبر عوامی نمائندے کو معلوم ہو کہ اس کے ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں، تو کیا وہ آپ کی بات مانے گا۔ عوام کے پاس ووٹ کا حق ہے تو آپ کا نمائندہ آپ کی قدر کرتا ہے۔ ابھی جو ہری پور ضمنی انتخابات میں ہوا ہے، ووٹ کسی اور کو پڑا اور رکن کوئی بن گیا۔ فارم 45 کے مطابق سب کچھ ٹھیک ہے، لیکن کمپیوٹر پر بیٹھا آدمی اپنی مرضی کا ڈیٹا فیڈ کر رہا ہے۔ کس قسم کی عدالت، کس قسم کی الیکشن کمیشن، عدالتوں کو انتظامیہ کے ماتحت کیا گیا ۔

Asad Qaiser

16,009 views • 8 months ago