Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ہم کھڑے تھے ✌️
221,567 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

Maryam Riaz Wattoovor 2 Jahren
صنم، اپ پرسوں سے d chowk میں نظر نہی آئیں. میرے پاس اپ کا نمبر نہیں. کہیں kpk house سے آپ کو بھی تو اغوا نہیں کر لیا گیا؟ کیونکہ جہاں cm محفوظ نہی، وہاں کوئ اور کیسے محفوظ ہو سکتا ہے.

Alisha Malikvor 2 Jahren
وہ بھی صرف گاڑی پر ویڈیو بنوانے کے لئے کھڑے تھے

Bibivor 2 Jahren
صرف ویڈیو آپ لوڈ نہیں کرنی آپ احتجاج میں نہیں ہو ایم این ایز کو منع کیا ہے اپ کو نہیں طیبہ راجہ لگاتار تین دن سے وہاں موجود ہے اور اپ ؟؟؟

Safavor 2 Jahren
ان شااللّٰہ 🤲🤲❤️❤️

Bukhari Sbvor 2 Jahren
کدھر ہیں آپ سامنے آؤ لوگوں کا حوصلہ بڑھاؤ لاہور کو بھی لیڈر لیس چھوڑا ہوا

القدس لنا🇵🇸🚀vor 2 Jahren
صنم باجی اپنے باجے/بھائیوں کے ساتھ انقلاب لاتے ہوئے 🤣😂🤣

Sajid Shohab Ahmedvor 2 Jahren
جیوندی رہ کُڑیے

Azeem Buttvor 2 Jahren
پرانی ویڈیو 😅 یوتھیوں کو چوتیا بنا رہی،

SHERAZ-MUGHALvor 2 Jahren
وہ تو کہتے تھے 300 بندے ہیں

⚔️خان۔۔۔۔۔۔۔۔۔صاب⚔️vor 2 Jahren
زیادتی سی ایم نال
