Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ہمارا خوبصورت اسلام آباد!!! 💚

159,621 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Shehr Bano Official profil fotoğrafı
Shehr Bano Official1 yıl önce

تین بادشاہ سال میں ایک دفعہ ملتے تھے ۔۔تینوں نے فیصلہ کیا کہ ہم لوگ تین سال کے بعد ملیں گے اور دیکھیں گے اپنی اپنی ریاستوں میں ہم کیا تبدیلیاں لے کے ائے ہیں ۔۔تین سال کے بعد جب مقابلے کا وقت ایا ججز پہلے شہر میں گئے تو اس بادشاہ نے اپنے شہر میں بڑی بڑی عمارتیں تعمیر کر لی تھیں لیکن ان کے شہر کے لوگ تھکن سے چور اور لاچار ۔۔۔دوسری سلطنت کا دورہ ہوا اس بادشاہ نے اپنے سلطنت کو پھولوں اور درختوں سے سجا دیا تھا لیکن وہاں کے لوگ بھی کمزور اور تھکے ہوئے بیمار ۔۔۔جب تیسری سلطنت میں گئے تو اس میں سڑکوں کے کنارے صحت مند عورتیں بچے بوڑھے ہاتھ میں جھنڈیاں لیے سب کا استقبال کر رہے تھے نا وہاں بڑی عمارتیں تھیں نا پھول لیکن رعایا خوش تھی ۔۔۔آخر میں ججز نے کہا وہ بادشاہ کامیاب ہوا جس نے اپنی رعایا کی صحت اور خوشی کا خیال رکھا ۔۔سلطنت عمارتوں روشنیوں اور پھولوں سے نہیں بنتی انسانوں سے بنتی ہیں ۔۔جو مہمان آ رہے ہیں انہیں کہیں روشنیوں کے ساتھ ساتھ لوگوں کے چہرے بھی پڑھیں 😓

Yoda profil fotoğrafı
Yoda1 yıl önce

منہ پر میک اپ مل لینے سے اندر کی کالک اور دل کی غلاظت صاف نہیں ہوتی بیوروکریٹ صاحب۔۔ اسلام آباد کا بھی یہ حال ہے۔ نام ہے “اسلام” آباد، لیکن اس زمین پر خبیثوں کا ڈیرہ ہے، شیطان کی نحوست ہے، ظلم کا دور دورہ ہے۔۔

بھگت سنگھ profil fotoğrafı
بھگت سنگھ1 yıl önce

اس خوبصورت اسلام آباد میں دو نمبر ضمیر فروش اور مافیا کی منڈی لگی ہوئ ہے۔ جن کیلئے نہ کوئ آئین ہے اور نہ قانون۔۔ لعنت ہے ایسی نوکری میں جو دوسروں کے حق کو چھیننے پہ دو نوالے روٹی کےدیتی ہو۔۔ ویسے ڈی سی صاحب کبھی آپ کو حلال لھانے کا خیال نہیں آتا؟

sethi profil fotoğrafı
sethi1 yıl önce

hamara nahy sir apka...

Muneer Mehar 🇨🇦 profil fotoğrafı
Muneer Mehar 🇨🇦1 yıl önce

شہر لائٹس سے نہیں انصاف سے خوبصورت ہوتا جناب ڈی سی صاحب،،،پرامن شہریوں پر تشدد کریں اغواء کریں اور پھر بڑے بڑے بلب جلا دیں یاد رکھیں آج آپ جو کر رہے کل آپ کے ساتھ ہوگا مگر کوئی ہمدردی کرنے والا نہ ہوگا

DemocracyVanGuard profil fotoğrafı
DemocracyVanGuard1 yıl önce

اگر اندر سے کچرا ہوں اور باہر سپرے کرکے پھول پھینک کے سمجھو سب خوشبودار اور خوبصورت ہے تو یہ اپنے آپ کو دھوکہ دینے والی بات ہے

Azmat Ullah Khan profil fotoğrafı
Azmat Ullah Khan1 yıl önce

یہ سب پیسے جو اس کو سجھانے میں لگا دیئے ڈی سی صاحب آپ کے باپ کے پیسے تھے ؟

Hadia Saadi profil fotoğrafı
Hadia Saadi1 yıl önce

جو پیسہ یہاں لاٸٹنگ میں خرچ کیا وہ کہاں سے آیا؟ مطلب سی ایس ایس بھی آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکا ایک ٹاٶٹ بنا دیا؟

Shehbaz Sharif (Parody) profil fotoğrafı
Shehbaz Sharif (Parody)1 yıl önce

Chup kar!

insaf PTI profil fotoğrafı
insaf PTI1 yıl önce

جہاں دن دہاڑے لوگوں کو اغوا کر کے غائب کیا جاتا ہے۔۔۔جہاں کی پولیس بدمعاشوں سے بدتر ہے

Benzer Videolar