Loading video...
Video Failed to Load
ہمارا لیڈرپکڑا گیا اور ہمیں جھوٹ پے جھوٹ پے رکھا گیا،آرہا ہے کل آرہا ہے پرسوں آرہا ہے میں اپنی لیڈرشپ کیلئے بیغرت لفظ استعمال کرنا چاہتا ہوں مکمل انٹرویو لنک کرکلک کرکے دیکھیں👇
122,366 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

علی امین کے لیے کھل کے بے غیرت کا لفظ آپکو استعمال کرنا چاہیئے

Only option left is massive street movement. No more dialogue with people who stole mandate and no more wait and see. Enough is enough. Get the street movement started and no going back till Imran Khan is released. Our focus is our Imran Khan’s release immediately.

ایسی قیادت کے لیے بےغیرت لفظ تو بہت چھوٹا ہے 🤨

مھترم بھائی بس ایک التجا ہے سخت الفاظ اور برے القابات سے پر ہیز کرو کیونکہ یہ ہمارے کردار پر اثر ڈالتے ہیں آپ نے بہت سخت وقت دیکھا ہم سب کا سلام ہم بھی اس لیڈر کے لئیے اسی کرب سے گزر رہے ہیں کیونکہ حساس دل رکھتے ہیں انسانیت پر یقین رکھتے ہیں بلا شک بہت کمزور رہی یہ لیڈر شِپ

خان کا ہر فالوور بیغیرت ہے

واسطہ ہے یارو۔۔۔ نئی نئی سیاست میں آئے ہیں الفاظ کا چناؤ زبردست ہونا چاہیے۔۔۔ انشاء اللہ خان آ رہا ہے۔۔ اللہ پاک پر بروسہ اور اُمید ہے انشاء اللہ

بیغیرت لفظ ناکافی ہے

اس شخص کو میں نہیں جانتا کہ یہ کون ہے لیکن اس نے کم ازکم یہ اقرار تو کر لیا کہ ان کی لیڈر شپ بیغیرت ہے اور بے غیرتوں کا بڑا بے غیرت عمران نیازی ہے

سارے بے غٻرت کنجر ہو

جب بھی تحریک انصاف تحریک چلانے کا فیصلہ کرتی ہے مزاکرات کی خبریں گرم ہو جاتی ہیں تحریک چلے گی،احتجاج ہو گا،سڑکیں گرم ہوں گی تب ہی خان باہر نکلے گا۔ #FreeImranKhan
