Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ہمارا پرچم 🇵🇰 یہ پیارا پرچم
349,933 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

Welcome back! 🇵🇰

Ok but you should sleep please take care of your health

سلام ہے آپ کی ہمت، استقامت، وفاداری اور خود داری کو! 🫡 یہ قوم عمر بھر آپ جیسے محب وطن کی مقروض رہے گی.

میری ہمتیں ابھی جھکی نہیں میرے حوصلے ابھی بلند ہیں مجھے ہار جیت سے غرض نہیں میری جنگ تھی سو میں لڑ گیا۔ Welcome Back Brave Leader @Ali_MuhammadPTI ❤️

Ruk ka mara parchm ba sirf soor aw sheen manaiiii

رہائی مبارک علی محمد خان صاحب آپ نے بہت قریب سے جائزہ لیا ہو گا اس نظام کی خامیوں کا جس کا شکار آپ بھی بنے اور آزمائش میں بھی مبتلا ہوئے اور بہت سے لوگ ابھی بھی اس ناقص نظام کی وجہ سے آزمائش میں ہیں ،ملک میں آئے روز ان گنت لوگ اس نظام کا نشانہ بنتے ہیں امید اور دعا ہے علی محمد خان صاحب کی خواہش عمران خان کے دوبارہ وزیر اعظم بننے کے متعلق پوری ہو اور ان کی پہلی ترجیح اس نظام کی مکمل تبدیلی ہو جو نظام اس ملک میں رہنے والوں کے لیے عذاب بن گیا ہے

پاک دھرتی سے وفا کرنے والو راہ حق کی قیمت ادا کرنے والو ڈرتے ہیں لٹیرے تمہارے نام سے جلتے ہیں دشمن تمہارے کام سے حق کے راستے کے تم راہی ہو حقیقی آزادی کے جانباز سپاہی ہو #خان_تیرے_ساتھ_رہیں_گے #WeNeedImranRiaz

MaShaAllah ⭐👍🇵🇰 ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم ہے پرچموں میں عظیم پرچم عطاءِ ربِ عظیم پرچم

Proud of you brother 🇵🇰✌🏼

Missed you bhai. MAY ALLAH BLESS you with health, courage and strength. Ameen
