Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
تجھے کیوں نہ چوموں اے پرچم 🇵🇰🇵🇰 تیرا عشق مقدم—سب پیچھے۔۔۔
16,895 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں صرف لوٹنے ، کھسوٹنے ، بیرون ممالک اثاثے بنانے ، قرض لینے اور عوام کا خون نچوڑنے کے لئیے ہم ایک ہیں سب ایک ہیں _!!!!!

مسلسل دوسری دفعہ قومی اسمبلی میں اکثریت حاصل کرکے عمران خان کی جماعت نے 76 سالہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۰ جو بھٹو، نواز شریف اور بینظیر بھٹو بھی نہیں حاصل کر سکے۰

Shame on you for telling lies in the month of Ramadan.

PML boot ka TT master

تم ۔۔۔۔۔جھوٹے ۔۔۔ عوام کے قاتل ہو ۔۔۔شریفوں کے حرام پر پلنے والے

@PMLNPunjabPk Why metro not extended to kala shah kaku? کیا یہ صرف سیاسی فائدے کے لیے تھا؟ صرف عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے؟ 2023 میں شہباز شریف جو اس وقت وزیر اعظم تھے اس منصوبے کا افتتاح کیا اور یہ منصوبہ 2024 میں بھی مکمل نہیں ہوا۔

Form 47 walay

ھاھاھاھاھاھا کمپنی زندہ باد ووٹ خان صاحب دا بس

@president_pmln Mam please specialized health department k adhoc employees contract/permanent kr dain, bht duayen milengi aur party k lye b bht faida ho ga. Kuch esay pharmacists hain jin ko 3,4 months sy pay b nahi di ja rhi aur bht zaleel kia ja raha hai @MaryamNSharif
