Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
“ہماری اجازت کے بغیر نا کوئی آ سکتا ہے نا باہر جا سکتا ہے” ایک مشہور کہاوت یاد تو ہوگی ؟؟ ۔۔ حافظ بہادر طالبان گروپ شوال کی پاکستان میں اینٹری کے پرسوز مناظر
103,433 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

شوال کے راستے پاکستان میں اینٹری *

ھمارا تو ھر وقت دل جلتا ھے کاش وطن سے اتنا پیار نہ ھوتا راجہ پاکستانی💖 آپ جیسے محب وطن ھمارا حوصلہ ہیں اللہ سدا سر بلند اور سرخرو رکھے آمین

آمین۔ جزاک اللہ

فرعون کے لہجے، نفرت کے مینارے

بھائی جان جن کو سیاست کی لت لگی ہوئی ہو وہ کبھی سرحدوں کی رکھوالی نہیں کر سکتے۔وہ کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ بھیڑیوں کے ریوڑ کا لیڈر شیر ہو تو بھیڑیے بھی شیر بن جاتے ہیں اور شیروں کا بڑا کوئی کتا ہو جائے تو سارے شیر کتے بن جاتے۔باقی آپ سمجھدار ہو۔

طالبان کو ٹرینگ اسلحہ گاڑیاں سب ہمارے ادارے نے دیئے ہیں میں خود سابقہ فاٹا سے تعلق رکھنے والا اللہ کو حاضر ناظر جان کر یہ بات کہہ رہا ہوں جو کچھ سوات،مہمند،باجوڑ،وزیرستان،کویٹہ میں ہوا ہے یا اب ہورہا ہے سب فوجی کیمپوں سے باقاعدہ پلاننگ کے ساتھ ہورہا ہے

افواج پاکستان کو انکے خلاف ایکشن لینا چاہیے

ٹھیک بھاٸ یے وہ لوگ جو انہوں نے پاکستانی عوام کو مارنے کیلٸے بنایا ھے

Abottabad main usama bin laden k liye b agaye the..hahaa

They are not coming from afghanistan they are all students of the Madrisa of fazlu r rehman
