Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ہماری اسٹیبلشمنٹ کرپشن کو برا ہی نہیں سمجھتی، میں احتساب کی بات کرتا تھا وہ کہتے تھے کہ معیشت پہ توجہ دیں احتساب رہنے دیں ان کو یہ سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ قانون کی حکمرانی اور معیشت آپس میں منسلک ہیں۔ ~ عمران خان #خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا

7 Kommentare

Profilbild von Alishah khan
Alishah khanvor 2 Jahren

Kaxade wagim

Profilbild von ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)vor 2 Jahren

@PTIofficial

Profilbild von farukh bashir
farukh bashirvor 2 Jahren

@AmmaraZahid4 ان شاءاللہ

Profilbild von Cornered Tiger 🏅
Cornered Tiger 🏅vor 2 Jahren

وہ اس لیے کہ وہ خود چور ہیں ، ایک چور دوسرے چور کا احتساب ہوتا بھلا کیسے دیکھ سکتا۔۔۔

Profilbild von Asad Khan
Asad Khanvor 2 Jahren

کیونکہ کرپشن اور ظلم کا نظام چلایا ہی اس فوج نے ہوا ہے۰

Profilbild von nadeem 🇵🇰
nadeem 🇵🇰vor 2 Jahren

یہ سچ ہے۔ پوری دنیا پاکستان پہ ہنس رہی ہے ملک کو بنانا رپبلک بنا چھوڑا ۔ چھوٹے چھوٹے افریقی ممالک دنیا میں اپنی عزت منوا رہے ہیں اور ایک ایٹمی طاقت دنیا کے سامنے کوڑا دان بن چکی

Profilbild von Hafiz Hammad
Hafiz Hammadvor 2 Jahren

کرپٹ چور عمران

Ähnliche Videos

عمران خان نے جنرل باجوہ کو رجیم چینج سے روکنے کی بہت کوشش کی، بتایا کہ معیشت بڑی مشکل سے میں نے سنبھالی ہے خدا کے لیے یہ کام مت کرو یہ تم مجھے نہیں نکال رہے پاکستان اس سے نیچے چلا جائے گا، جلسوں میں وہ کہتے رہے باجوہ کو سمجھاتے رہے، سٹاف کالج کوئٹہ میں عمران خان نے خطاب کرنا تھا جب خطاب کر کے واپس جہاز میں بیٹھے تو انہوں نے اپنے ایم ایس پر بڑے غصے کا اظہار کیا کہ اردو ہماری قومی زبان ہے تو تم کیوں انگلش بولتے ہو، لکھو کہ آئندہ کسی بھی پروگرام میں میں گیا وہاں پہ انگلش نہیں بولی جائے گی وہاں پہ اردو میں بات ہوگی تمام فوجی بھی اردو میں بات کریں گے، باجوہ کو عمران خان کا شلوار قمیض پہننا اور اردو بولنا بہت برا لگتا تھا اس لیے کہ وہ امریکہ کی طرف یا یورپ کی طرف دیکھتے تھے خود وہاں جا کر رہتے ہیں ان کے بچے وہاں پڑھتے ہیں چائنا کی طرف نہیں دیکھتے تھے، عمران خان نے خارجہ پالیسی بیلنس رکھنے کی کوشش کی کہ آزاد خارجہ پالیسی بنائیں لیکن یہ غلام ذہنیت کے لوگ ہیں۔ #RegimeChangeInPakistan #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

181,831 Aufrufe • vor 5 Monaten