Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

ہمارے 7 لوگوں کو اغوا کیا گیا انھیں پنجاب ہاؤس میں رکھا گیا ہے ،اسدقیصر

57,105 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 6

Фото профиля Solar Heavy
Solar Heavy1 год назад

- Come Around

Фото профиля ᴀɴᴊᴜᴍ ɪǫʙᴀʟ
ᴀɴᴊᴜᴍ ɪǫʙᴀʟ1 год назад

اِس سارے معاملے میں سب سے تشویشناک بات ایم این ایز کی حِراست ہے۔ اگر یہ لوگ بھی نہیں محفوظ تو عام عوام کہاں سے انصاف مانگے گی۔

Фото профиля Ansar Ali Gujjar
Ansar Ali Gujjar1 год назад

آپ @AliAminKhanPTI بھی کے پی سے جعلی فارم47 والوں کو گمنام اٹھا لیں ہم نے آپ سے مسجد نبوی میں امامت نہیں کروانی ان کنجروں کو ان کی ٹکر کا جواب دیں @sherafzalmarwat

Фото профиля "R.s"
"R.s"1 год назад

جس جاہل کو یہ لگتا ہے کہ عمران خان نے صرف کٹھ پتلی اقتدار کیلئے گولیاں کھالیں خود پہ عدت جیسے غلیظ ترین مقدمے برداشت کرلئے اپنی بیوی کی سب سے پرائیویٹ چیزیں بھری عدالت میں ڈسکس کروالیں اسکو اپنے دماغ کے علاج کی ضرورت ہے۔ عمران خان اپنے مقصد سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گا!

Фото профиля FMK
FMK1 год назад

اغوا کہاں ہوۓ ہیں بک گۓ ہیں

Фото профиля PML-N EUROPE
PML-N EUROPE1 год назад

اس کو بتائے کہ تم جس وقت سپیکر تھے تو تم نے 40 بل 15 منٹ میں پاس کروا دیے تھے پاکستان کی تاریخ میں دنیا کی تاریخ میں ایسا نہیں ہے کہ کوئی اسمبلی میں کوئی بل پیش ہوا ہو اور بغیر بحث کے وہ پاس ہو گیا ہو اور اسے وہ اعزاز حاصل ہے کہ بغیر بحث کے 15 منٹ میں اس نے 40 بل پاس کر دیے

Похожие видео

کل خواجہ آصف صاحب نے میرے حوالے سے ایک بات کی تھی۔ میں صرف خواجہ آصف سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ جب آپ کے ضمیر پر اتنا بوجھ تھا تو آپ صرف اتنا بتا دیں کہ 8 فروری کے الیکشن کے حوالے سے آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں ہے؟ کیا یہ الیکشن آپ جیت چکے ہیں؟ جس طرح 8 فروری کے الیکشن کو رِگ کیا گیا، جس طرح الیکشن لوٹا گیا، جس طرح ہمارے لوگوں کو بٹھایا گیا، یہاں اسمبلی میں ہمارے 100 تک اراکین تھے، انہیں نااہل کرکے دوسرے لوگوں کو لایا گیا، عدالتوں کو منیج کیا گیا، الیکشن کمیشن کو منیج کیا گیا۔ ہمارے لوگوں کو اسمبلی سے نکالا گیا اور جعلی لوگوں کو لایا گیا۔ کیا اس وقت آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں تھا؟ آپ کے اپنے ضلع کی ریحانہ ڈار کو پولیس نے سڑکوں پر گھسیٹا، اس وقت آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں تھا؟ گلگت بلتستان میں جو کچھ کیا گیا، کیا اس پر بھی آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں ہے؟ اگر ضمیر کا بوجھ ہلکا کرنا ہے تو استعفیٰ دیں اور الیکشن کروا دیں، پھر پتہ چل جائے گا کہ آپ کی کیا حیثیت ہے۔

Asad Qaiser

48,217 просмотров • 2 месяцев назад