正在加载视频...

视频加载失败

یہ لوگوں کو ہو کیا گیا ہے 😕

23,372 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Naim Yasin 的头像
Naim Yasin1 年前

محنت نہیں کرنی 2 نمبری کرنی ہے پیسے کمانے ہیں گھر کی عزت کو اچھال کے ۔۔ اسلام میں تو پردہ کا حکم ہے اور یہاں تو خود بلا بلا کے دیکھا رہے ہیں۔ یہ لوگ جانے انجانے میں حرام کما رہے ہیں ۔ یہ تو جب قبروں میں جائے گے تب پتہ چلے گا

¢σƒƒєєﻭιяℓ 的头像
¢σƒƒєєﻭιяℓ1 年前

یہ بتا رہا ہے مجھ جیسے بے غیرت مرد بھی ہوتے ہیں 😂🤦‍♀️

Asad Awan 的头像
Asad Awan1 年前

پیسے کی حوس اتنی بڑھ چکی ہے کہ بےغیرتی اب بےغیرتی نہیں لگتی ۔ وہ سب جو انکو ویوز لائکس دیتے ہیں اصل میں سب سے بڑے بےغیرت وہ ہیں

syeda-rahila 的头像
syeda-rahila1 年前

"یہ ہے فائنل لک " 😡😡😡😡😡🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿 در لعنت اس مرد نما جانور پہ ۔ ایک عورت کی اس سے زیادہ تذلیل کیا ہو گی

Hameed 的头像
Hameed1 年前

Before people show off their car, jewelry, home, but now those are not getting enough views so now it's time to show their wife and sisters, well don't know about good or enough views but they will get a handful of LANAT for sure.

Ayesha Afzal 的头像
Ayesha Afzal1 年前

WTF یہ پٹواری ہی ہوسکتا ہے۔

Mena 的头像
Mena1 年前

Pagal k bachey ghatia log hain. This is called moral degradation of people.

#TheAhmer91 的头像
#TheAhmer911 年前

بس اب دجال خود آکر بتاۓ گا کہ اس کا آنا کیوں ضروری تھا۔۔

M.Maaz.A💞🇵🇰🇳🇴💞 的头像
M.Maaz.A💞🇵🇰🇳🇴💞1 年前

اے مسئلہ سارا بے غیرتی دا ۔۔۔

Saeed Munir 的头像
Saeed Munir1 年前

معاشرتی تنزلی کے شکار

相关视频