Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ہمارے بچپن میں ہی ہم سے بہادری چھین لی جاتی ہے اور خوف میں مبتلا کیا جاتا ہے۔ مغربی معاشرے میں 8 ماہ کے بچے کو سوئمنگ کرواتے ہیں، بچوں کو ساتھ لے کر فری فال جمپنگ کرتے ہیں، بچوں کیساتھ 30,30 میٹر سمندر کی گہرائی میں لے جاتے... show more
54,777 просмотров • 9 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 30

بالکل درست فرما رہے ہیں۔ یہ بچپن کے خوف ساری زندگی انسان کا پیچھا نہیں چھوڑتے ۔

یہ سب کچھ درست صحیح لیکن لوگوں کو مورد الزام ٹہرانے سے پہلے دیکھنا ضروری ہے کہ وہ کس معاشرے اور کن. حالات میں رہتے اور زندگی گزار رہے ہیں. قیمتی کپڑے پہن کر لوگوں کو مورد الزام ٹھہرانا بہت آسان ہے.جن بچوں کو جسمانی ،دماغی اور ذہنی نشو و نما کے لیے مکمل خوراک میسر نہیں وہاں بہادری

بکواس ہے یہ سب۔ میرا بچپن پہاڑوں اور دریاؤں میں گزرا اور اب بڑا ہوگیا تو پہاڑ اور دریا دونوں سے ڈر لگتا ہے۔ مجھے کسی نے نہیں ڈرایا

Kiya Karen hamere Bache agwa ho jate hain inko swimming SE nigleria ka khatra HOTA he hamere Bache khule main hole me gir jate hain hme fobia na ho to Kiya ho

@salmana15921324 سو فیصد درست بات

پتہ کرو اس کے اپنے بچے کتنے تیس مار خان ہیں

Sultan sahab jo bat kar rahay hein us py khud kis had tk amal kartay hein

بالکل درست کہہ رہے ہیں۔ بچپن میں کی گئی تربیت کے اثرات پوری زندگی ساتھ رہتے ہیں۔

فضول باتیں! اس کا لباس دیکھو! کیا یہ عام پاکستانی کا لباس لگتا ہے؟ ایسی بے وقوفانہ خطبات کی ضرورت نہیں جو زمینی حقیقت سے میل نہیں کھاتے! کیا اسے معلوم نہیں کہ ہم خوراک،تعلیم،کھیل،سہولیات کہ مواقع سےمحروم ملک ہیں! پھر بھی ہم بے خوف ہیں ،ہم بہادر ہیں ہم پرعظم ہیں ،ہم پرامید ہیں

@grok اس بندے کی ویڈیوز دکھاو جس میں یہ عیاشیاں کر رہا ہے

The irony is that sometimes they are inspired to be brave by our ancestors!

We are more brave- we live in a totally unsafe environment

@NailaMashhood تبھی وہ افغانیوں سے ویت نامیوں سے جیت گئے ؟

ہماری تلخ ترین حقیقت اور تاریخ ہے! بالکل ایسا ہی ہوتا ہے اور ہو رہا ہے۔

پاکستانیوں کو کھسرا ناچنے گانے والی قوم بنانے میں اس کے حکمرانوں کا بڑا ہاتھ ہے کیونکہ ان کو علم ہے کہ پاکستانیوں میں بہادری ہوئی تو ان کی لوٹ مار برداشت نہیں کریں گے۔امریکہ میں 10 سال کے بچے کے ہاتھ میں گن ہوتی ہے پاکستان میں کی چین پر چھوٹی سی نائف ہو تو پولیس پکڑ لیتی ہے

بلکل درست۔۔۔۔۔ھم مرید بنا دیتے ھے

ہم گود سے بچہ اتاریں گے تو وہ کچھ کرے گا ہم 30۔ سا والے خود فیصلے نہیں کرنے دیتے اور یہی ہمارا مسئلہ ہے وہ جتنی جلدی خود فیصلے کرے گا اس کا دماغ بھی کام کرے گا

یہاں کی محبت اپاہج بناتی ہے۔

پھر بھی یہ قوم نہیں ڈرتی نہ اللہ سے نہ قانون سے نہ اپنے مستقبل سے

excellent analysis

بلکل ٹھیک کہا آپ نے

True😑😑🥺🥺🥺

اس لیے اسلام میں بچوں کو سات سال سے پہلے پڑھائی سے منع کیا گیا ہے 🤔

بہترین

True

واقعی سوچنے والی بات ہے ہم حفاظت کے نام پر خوف منتقل کر دیتے ہیں۔ آپ کے خیال میں بچوں میں اعتماد پیدا کرنے کی شروعات کہاں سے ہونی چاہیے؟

کیا یہ جلال پور شریف کا پیر ہے جو کہ انگریز کے کتے نہلاتے تھے ؟ فرنگری فوج میں مسلمانوں کو بھرتی کرواتے تھے۔ خلافت عثمانیہ کے خلاف ۔ ان کی جائداد کا آپ اندازہ نہین کرسکتے

He himself western victims.

Very true

مَا شَاءَ ٱللّٰهُ سُبْحَانَ ٱللّٰهِ
